جیلی @ کیسے ایک سادہ ایپلیکشن میرے آٹسٹک بیٹے کی مدد کرسکتیی ھے # آٹزم

Posted on at

This post is also available in:

آج صح سے ہی میرے ذہن میں یہ بات کھٹک  رہی تھی کہ جیلی کی اہمیت حقیقی دنیا میں کیا  ھے۔میرا آتسٹک (خود تسکین)بیٹا میرے لۓ مشعل راہ ھے۔اور اسی کی سجہ سے میں رویا محبوب کے زریعے بز سٹون سے ملا۔۔۔یہاں آپ کو بتاتا چلوں کہ کیسے یہ ڈسٹن کے ارد گرد ایک کمیونٹی تخلیق کر سکتی ھےاور ہو سکتا ھے کہ اس ایپلیکشن کے زریعے وہ ایک کمیونتی پا لے۔

کہنے میں تو یہ اسکے لۓ مشکل ھے مگر اس کو اپنے کمپوٹر سے پیار ھے۔( وہ ایک بچہ ھے)۔اور ھو سکتا ھے کہ اب وہ بغیر جھجھک کے اجنبی لوگوں سے بھی سوال کر سکے؟

یہاں دیکھیںْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

یہاں بز سٹون وومنز اینکس فاو۷نڈیشن کی فرشتہ فروغ کیساتھ ہیں فلم اینکس کے سٹوڈیو میں ھیجرز بینکرز اور تھنکرز کے انٹرویو کے موقع پر

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160