یونیورسل موٹر

Posted on at



میرا نام جہاں زیب ہےمیں بی اس ٹیکنالوجی کا تالبعلم ہوں۔ میرا آج کا ٹوپک یونیورسل موٹر ہے یہ اکالیکٹریکل مشین ہے۔ جو اے سی اور ڈی سی دونوں سپلائی کرنٹ پر کام چلتی ہے یہ اس کی سب سے اچھی خصوصیات ہے کہ یہ دونوں کرنٹ پر کام کرتی ہے۔ یہ موٹر سادہ ڈی سی موٹر کی طرح ہی ہوتی ہے۔ جب ہم سادہ ڈی سی موٹر یا سریز موٹر یا شنٹ مو ٹر کے روٹر اور سٹیٹر پر لیمینیشن کر دیتے ہیں تو وہ یونیورسل موٹر بن جا تی ہے۔



جب ہم اس کو اے سی سپلائی پر چلاتے ہیں تو کاموٹیٹر استعمال کرتے ہیں اور جب ہم اس کو ڈی سی سپلائی پر چلاتے ہیں تو اس کے لئے ہم کاربن برش استعمال کرتے ہیں۔ کاربن برشوں کی زندگی کم ہوتی اس لئے ان کو تبدیل کرنا پڑتا ہے کھاراب ہونے کے بعد۔



اس کی سپیڈ کو بھی ہم بہت آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہیں اگر ہم اس میں پیدا ہونے والے فلکس کو کم کر دیں تو ہم اس کی سپیڈ بڑھا سکتے ہیں۔اور اگرہم اس کے فلکس کو بڑھا دیں تو ہم اس کی سپیڈ کو کم کر سکتے ہیں۔ اور ہم اس کی سپیڈ کو اس کے ان پٹ سپلا ئی کو تبدیل کر کے بھی کنٹرول کر سکتے ہیں۔ جب ہم سپلائی کو بڑاھاتے ہیں تو موٹر کی سپیڈ بڑھتی ہے اور جب ہم اس کی سپلائی کو کم کرتے ہیں تو اس کی سپیڈ بھی کم ہو جا تی ہے۔



یونیورسل موٹر کو بہت سی جگہوں پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مو ٹر کو ہم وہاں استعمال کر تے ہیں جہاں پر ہمیں اک جیسی سپیڈ نہیں چاہیے ہوتی کیوں کہ یہ اک جیسی سپیڈ کے لیے اچھی موٹر نہیں ہے۔ اس کو ہم وہاں استعمال کرتے ہیں جہاں پر زیادہ ٹارک لگے اور کم وزن اتھانا پڑتا ہے۔ اس کو ہم ڈرل مشین میں اور باورچی خانے کے سامان میں استعمال ہوتی ہے اور اس کو ویکیوم کلینر میں بھی استعمال کیا جاتاہے۔




About the author

160