رنگ وطن

Posted on at


 

مادر وطن پاکستان کے خوبصورت مقامات کا ذکر جب بھی آتا ہےہمارے زہنوں میں وہ تمام وادیاں، آبشاریں، پہاڑ، دریا، جھیلیں، آب جو، سمندراور دیگر تمام مناظر ہماری نظروں میں گھوم جاتے ہیں. .جنہیں یا تو ہم ٹی وی، فلموں میں یا خود دیکھ چکے ہیں

اس میں کوئی دوسری راۓ نہیں کہ ہمارا ملک پاکستان دنیاں کے اس خوبصورت اور معتدل خطہ ارض پر واقع ہے جس میں الله نے ہر نعمت ارضی عنایت فرمائی ہے.لہلہاتے کھیت، سر سبزوشاداب باغات، شوخ وچنچل رواں دواں دریا، طغیانیوجولانی سے پر سمندر، فلک بوس برفانی چوٹیاں، بہاریں جنگلات و پر شکوہ پہاڑ، زیر زمین خزانے اور معدنیات غرضیکہ دولت حسن کی بلندیوں کوچوتا الله پاک کی نعمتوں سے مالامال یہ وطن ہر طرح سے ایک حسین قطہ ارض ہے.

اس ارض پاک کے حسین مقامات جو آپ دیکھ چکے ہے اور جو آپ کی نظروں سے اوجھل ہیں اب آپ دیکھ سکتے ہیں "اے وی ٹی خیبر" کے پروگرام " رنگ وطن" میں. یہ پروگرام آپ کے کے لۓ پاکستان میں موجود اے وی ٹی خیبر کے تمام سنٹرز سے وقتافوقتا پیش کیا جاۓ گا. جو کہ ایک بھوت ہی اچھا پروگرام ہے جس سے ہمیں پاکستان کے مختلف علاقوں کی تاریخ اور تاریخی ہمیت کا پتاچلےگا.

~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~

If you want make money on internet then join Film Annex, click on this and register on Film Annex. It provide a great way to express your thoughts and ideas,with other peoples. If you think you are a good writer then write blogs and make money, and if you think you are good movie maker then make movies and make money.

Subscribe me after joining Film Annex to (click)

FacebookTwitterlinked In, G mail and mail me on this mailing address (m.arsalanarsalan@ymail.com)

You can view my all blogs, Videos and Microblogs from this link.

(Arsal Khan)

Writer: Muhammad Arsalan.

 

 



About the author

arsal-khan

I am student of CHEMISTRY doing Bs hons in Chemistry from GPGC college Haripur.I love to write blogs.

Subscribe 0
160