کچن گارڈننگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پارٹ چہارم

Posted on at


اس حصہ میں ہم گھریلوپیمانہ پر سبزیاں اگانے کی منصوبہ بندی اور احتیاتی تدابیر کے برے میں بت کے گے۔منصوبہ بندی گھریلوپیمانہ پر سبزیاں اگانے کی بہترین پیداوار کے لئے ان پوائنٹس پع عمل کریں.

 

١۔ زمین کے سائز کا پتا ہو جہاں اگانی ہیں

عموما لوگوں کے گھر ۳ مرلہ سے لے کر ۲۰ مرلہ تک ہوتے ہیں۔ تو جس کا جتنا گھر ہو تا ہے اس کے مطا بق قطاروں اور پودوں کا فاصلہ رکھا جاتا ہے عام طور پر ۴۰*۳۰ سے لے کر١۰*۲۰۰ سم تک رکھا جاتا ہے۔اگر اپ کا گھر چھوٹا ہے اور وہاں پر سبزیاں کاشت کرنے کے جگہ نا ہو تو بازاروں سے گملے اور پلاسٹک کے بنے بنائے گملے اور ٹوکریاں مل جاتی ہیں .

 

جس کے اندر بھی سبزیاں اگائی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ کنٹینر اور شاپر اور تھیلے اور ڈرم وغیرہ بھی کا شت کے لئے استعمال ہوتے ہیں اور اج کل تو بازار سے لوہے کے ڈرم اور وال لیوئنگ جو کہ سیمنٹکی بنی ہوتی ہے مل جاتی ہیں اس کے اندر بھی سبزیاں اگائی جا سکتی ہیں۔

 

۲۔ سبزی کونسی اگانا چاہتے ہو

ہماری روزانہ کی زندگی میں ہر قسم کی سبزی استعمال ہوتی ہے اور موسم کے تبدیل ہونے کے ساتھ سبزیوں کی کاشت میں بھی تبدیلی اتی ہے اور کچھ سبزیاں لوگ سلاد کے رور پر روز گھر میں کچی کھاتے ہیں اس لیئے جو سبزی گھر کے تمام افراد کو پسند ہو اور شوق سے کھاتے ہوں وہی سبزی کا شت کرنی چاہیے۔



About the author

160