"بد بخت "

Posted on at


بد بخت کے معنی ہے بد قسمت-

 

لوگ اپنی قسمت بنانے کی خاطر بہت محنت کرتے ہیں- آج سے پہلے میں نے کسی کو نہیں دیکھا کہ وہ اپنی بنی بنائی شاندار قسمت کو لات مار دے-

 

لیکن آج دیکھ بھی لیا کہ کیسے اپنے پیار کی خاطر کوئی اپنی اتنی اچھی قسمت برباد کر دیتے ہیں اور انھے پتا بھی ہوتا ہے کہ جس سے وہ پیار کرتے ہیں جب ان سے شادی ہو گی تو کیسی ہو گی قسمت ان کے ساتھ لیکن پھر بھی وہ اپنے پیار کی خاطر اتنی اچھی قسمت چھوڑ دیتے ہے اپنے پیار کی خاطر سب کے ساتھ رشتے توڑ دیتے ہے- اچھی قسمت کسی کو گھر بیٹھے نہیں ملتی اور جن کو ملتی ہے وہ بہت خوش نصیب ہوتے ہے جن میں سے کچھ لوگ اس کا بہت فائدہ اور کچھ بد بخت لوگ اس قسمت کو لات مار دیتے ہیں – اور جب بعد میں انھے اس بات کا احساس ہوتا ہے تو وہ بہت پچھتاتے ہیں لکن تب پچھتانے کا کیا فائدہ – اور پھر ان کو کہا جاتا ہے بد بخت مطلب کے بد قسمت اور پھر وہ اکیلے ہی راہ جاتے ہے ان کا کوئی نہیں ہوتا-



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160