کچن گارڈننگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پارٹ ہشتم آخری حصہ

Posted on at


پودوں کو اگانے کی اہم سفارشات


کچن گارڈننگ کرنے کے لئے ان باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے


زمین میں بیج لگاتے وقت مناسب گہرائی ضروری ہے یہ گہرائی بیج کے سائزکے لحاظ سے ہوتا ہے یعنی گہرائی بیج کے سائز سے تین گناہ زیادہ ہو اگر بیج کا سائز ٦ قطر ہو تو اس کو ١۸ قطر زمین میں دبانا چاہئے۔اور مٹی کے ڈھیلے بھی تین گناہ سے زیادہ نہ ہوں



اگر سبزی کے کاشت والی جگہ کم ہے تو آسی سبزیاں کا شت کرنی چاہیے جو زیادہ ٹائم تک سبزیاں دیں سبزٰیوں کے پودوں کی مٹی سیدھی نہ ہو بلکہ ہموار ہونی چاہیے تاکہ پودے بیماریوں سے بچے رہیں۔ اور بیلوں والی سبزیوں کے پودوں کو کسی رسی یا مضبوط دھاگے سے کسی اونچی جگہ سے باند دیں۔



اگر پودے کی کاشت زمین کی بجاے کسی گملہ یا کنٹینر میں کی ہوئی ہو تو اس بات کا خیال رکھیں کہ پانی اتنا کم نہ ہو کہ ہر وقت سوکھا رہے اور اتنا بھی نا ہو کہ سو کھے ہی نا۔ اور ان کو ۷ سے ۸ گھنٹے دوپ میں رکھنا بھی ضروری ہے۔



سبزیوں جب تیار ہو جائیں تو ٹائم پر پودوں سے اتار لینا چاہئے اگر جلدی اتاریں گے تو کچی رہ جائیں گی دیر کے گے تو زیادہ پک کر گل سڑجائیں گی۔ اور پودں سے اتارنے کے بعد اچھی طرح محفوظ کر لیں۔ یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ تمام سبزیوں کو اک ہی وقت میں اتار لیں بلکہ جسے جسے پکے اتارتے جائیں



اہم نوٹ


جن سبریوں کے پودے بیماری میں مبتلا ہو تے ہیں ان کے پتے چھوٹے یا گلے سڑے ہوتے ہیں اسے پودوں سے اتاری گئی سبزیاں اکژ کسی کسی جگی سے خراب ہوتی ہیں تو ان سبزیوں کو استعمال کر نے سے پہلے خراب جگہ کاٹ لیں اور اگر سبزیوں پودوں پر سپرے کیا گیا تھا تو اسی سبزیوں کو استعمال سے پہلے دھونا بہت ضروری ہے اور ان پودوں پر وہ سپرے استعمال کریں جن کا اثر کچھ گھنٹوں سے لے کر ایک یا دو دن تک ہو۔



اگر اسی سپرے استعمال کی ہو جس کا اثر کچھ دن سے بھی زیادہ رہتا ہے تو اسے پودوں کی سبزیوں کو دھونے سے بھی ٹیک نہیں ہوتہ تو اسی سبزیوں کا استعمال نہ کریں۔


 



About the author

160