لباس

Posted on at


لباس انسانی خدو خال کے لیے انتہائی ضروری چیز ہے ہر جگہ اور ہر موسم میں مختلف لباس استعمال کیا جاتا ہے۔ انسان نے اپنے وجود میں آنے کے بعد سب سے پہلے اپنے آپ کو ڈھپنے کے لیے لباس کا استعمال کیا۔ لباس ہر ملک کی ثقافت کا آئینہ داد ہوتا ہے۔ انسان لباس کو اپنے آپ کو ڈھپنے اور اپنے خدو خال کو خوبصورت دیکھنا کے لیے استعمال کرتا ہے۔ 


 



 


موسم کی سختی اور تیزی سے بچنے کے لیے لباس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پہلے انسان لباس کا استعمال ضرورت کے لیے کرتا تھا۔ لیکن جیسے جیسے وقت گزراتا گیا اس کے استعمال کے طریقوں میں تبدیل آتی گئی۔ لوگ اپنے آپ کو جاذب نظر دیکھانے کے لیے لباس کا سہا را لینے لگائے۔ مختلف رنگوں کو ملا کر اور مختلف خدوخال کو جوڑ کر لباس تیار ہونے لگائے لوگوں نے ہر موسم کے حساب سے لباس تیار کرنا شروع کر دیے اور یوں وقت کے ساتھ ساتھ یہ ایک بھر پور انڈسٹری بن کے سامنے آ گی ہےٰ۔ لباس کی مدد سے لوگ ایک دوسرے کی نیچر کا اندازہ دلگاتے ہیں۔ خوش لباسی انسان کو نمایا کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگوں پر آپ کا اچھا تاثر پڑے تو آپ اپنے لباس کے رنگوں کے انتخاب میں بہت احتیاط کریں اسے رنگ کا لباس پہنچے جس میں آپ پر کیشش نظر آئیں آج کل لباس کے خدو خال کو بھی بہت اہمیت دیی جاتی ہے۔ لوگ مخلف کٹس کے لباس تیار کروا کر استعمال مین لاتے ہیں۔ گرمی میں ہلکے رنگ اور ڈھیلے لباس کا استعمال کریں اور سردی کے موسم میں گرم اور گہرے رنگوں کا لباس استعمال کرنا چاہیے۔



 


 


لباس انسانی جسم کے لیے بہت ضروری ہے۔لباس انسان کو اپنی جسامت کے حساب سے پہنا چاہیے۔چھو ٹے قد کے لوگو ں کو ہلکے رنگ کے اور درمیانہ پرنٹوں کا استعمال کرنا چا ہیے ۔بھاری جسامت کے لوگوں کو لمبی لا ینوں والے پرنٹ استعما ل کرنے چاہیے تا کے وہ دبلے لگے۔ہمیں ایسے لباس کا انتخاب کرنا چاہیے جس میں ہم پروقار نظر آے اور اس بات کا خیال رکھے کے کون سا لباس ہم پر کیسا لگے گا۔اکژ ایسا ہوتا ہے کے ہم نے کسی دوسرے کو کوی لباس پہنے د یکھا وہ ہمیں اچھا لگا تو ہم نے بھی لے لیا لیکن ضروری نہیں کے وہ ہم پر اچھا لگے ۔ اس لیے جب بھی لباس خریدیں تو اپنی شخصیت کو مد نظر رکھے۔وہ چیز استعمال کریں جس میں آپ پر کشش نظر آیں۔



About the author

STariq

Like to write on social issues

Subscribe 0
160