بز بٹن( مینی دی مووی گاۓ)۔کی ویب سائیٹ پر انکو مزید ملحقہ استعمال کنندگان دلا رھا ھے۔۔

Posted on at

This post is also available in:

پچھلے ماہ ہم نے بز  بٹن متعارف کروایا ۔کہ آپ اس کو اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ میں ایمبیڈ کر سکتے ہیں اور فلم اینکس پروفائیل میں مزید ملحق لوگ پائیں۔اور مزید آمدنی حاصل کریں۔۔

 

فلم اینکس کے صارفین اسکو اپنی ویبسائیٹوں میں شامل کر رھے ہیں ۔۔اور اسکی شروعات فلم اینکس کے بہت لمبے عرصے کے ممبر جنکا بز سکور ۷۷ اور اینکس پکس پر پہلی پوزیشن پر ہیں

, Manny The Movie Guy.

اب ہر وقت جب کبھیبھی مینی کے مداح ان کے صفحے پر جائیں گے اور اور بز بٹن کو دبائیں گے تو خود بخود ان کو فلم اینکس میں شامل ہونے کی دعوت مل جاتی ہے اور اس طرھ مینی کے ملحقہ لوگ بھی زیادہ ہوتے ہیں اور ان کو ۲۰ فیصد ملحقہ لوگوں کی کمائی کا بھی مل جاتا ھے۔۔

مینی فلم اینکس کے ان چند فعال ممبران میں سے ھےجو کہ ۷۵۰ سے زائد ویدیڈیوز اور فلم ااور اینٹرٹینمینٹ کے بارے میں ۳۵۰ سے زائد بلگز بھی لکھ چکے ہیں۔

 

.

 

اسکے راستے کو اپناؤ۔۔اپنے بز بٹن کو اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ میں ایمبیڈ کریں اسکو آپ اپنے مزیدکماؤ والے صفحے پر دیکھ سکتے ہیں۔بالکل آپ کی پر سنل رجسٹریشن یو آر ایل کے نیچے

فلما ینکس کو سبسکرائیب کریں تا کہ آپ سے آنیوالے بلاگز اور اپ ڈیٹس رہ نہ جائیں۔۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160