فلم اینکس اعلیٰ معیار کی ویڈیوز کو انعام دیتا ھے۔

Posted on at

This post is also available in:

استعمال کنندگان کے مواد کا معیار ان کے بز سکور کا ایک اہم جُز ھے۔ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہم مواد تخلیق کرنیوالوں کو نوازیں ان کے کام اور تخلیق کی وجہ سے۔اور ہمارے لیۓ معیاری کام اور منصفانہ طور پر انعام دیں۔

ہماری ایڈیٹوریل ٹیم فلم اینکس پر پبلش ہونے واے ھر بلاگ کو چیک کرتی ھے۔تا کہاس بات کا یقین ہو جاۓ کہ لکھنے والے کو اسکی کوالٹی کیمطابق بز سکور ملے۔

اب ھم اس کو مزید پھیلا رھے ہیں ویڈیوز کو چیک کرنے کیلۓ تا کہ ھر یوزر کو اسکے مواد کی کوالٹی کیمطابق بز سکور ملے۔

 

ان تبدیلیوں کی بنا پر جو کہ اس ھفتہ سے لاگو ھوں گی۔کچھ ممبران کے بز سکور کو ایڈجسٹ کیا جائیگا۔

فلم اینکس کا مقصد یہ ہیکہ مواد کے تخلیق کاروں اور فلمسازوں کی حوصلہ افزائی کرے۔۔تا کہ وہ  اس کمیونٹی کو اعلیٰ معیار کی فلمیں دے سکیں اور تمام ممبران اس کو شئیر کرسکیں اور اس سے لطف اندوز بھی ھو سکیں۔

تخلیق کرتے رھیں۔۔۔فلما ینکس کو سبسکرائیب کریں تاکہ آئیندہ آنیوالے بلاگز اور اپڈیٹس آپسے رھ نہ جائیں۔۔

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160