کیون ڈورانٹ نے اب تک کی سب سے زیادہ شائستہ تقریروں میں سے ایک دی

Posted on at

This post is also available in:


آپ میں سے ان لوگوں کے لئے جو کیون ڈورانٹ کو نہیں جانتے، وہ این بی اے یا نیشنل بسکٹ بال ایسوسی ایشن میں سب سے زیادہ ممتاز کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں. اصل میں وہ واشنگٹن ڈی سی سے ہیں، ڈورانٹ نے سیٹل سپر سونیکس کی طرف سے مجموعی طور پر دوسرے نمبر پر ڈرافٹ کئے جانے سے پہلے ایک سال یونیورسٹی آف ٹیکساس میں گزارا. سپر سونیکس کے اوکلاہوما منتقل ہونے کے بعد سے مندرجہ ذیل سال، کیون ڈورانٹ واقعی لیگ میں غلبہ حاصل کرنے کے لئے جت گئے. وہ ایک 5ایکس این بی اے آل سٹار، این بی اے٢٠٠٨ء کے روکی ، 4 ایکس این بی اے گول چیمپئن اور حال ہی میں انہوں نے قیمتی پلیئر ایوارڈ، جو ایک اکیلا کھلاڑی جیت سکتا ہے انہوں نے وہ اعزاز جیت لیا.



منگل کے روز، ڈورانٹ نے اپنے ساتھیوں، اپنے خاندان اور پرستاروں کے سامنے اوکلاہوما شہر میں ایم وی پی ایوارڈ قبول کیا. ان کی قبولیت کی تقریب کے دوران، وہ ذاتی طور پر ہر ایک ساتھی کھلاڑیوں اور کوچ کے پاس گئے اور ان کا شکریہ ادا کیا کا انہوں نے کیسے یہ ٹائٹل جیتنے میں ان کی مدد کی؛ یہی ٹائٹل جو کہ اور بہت سے دوسرے عظیم کھلاڑی جیت چکے ہیں جیسے کہ لیبرون جیمز، کوب برینٹ اور سٹیو ناش. وہ اپنے خاندان کا شکریہ ادا کرنے بھی گئے خاص طور پر اپنی ماں کا. ڈورانٹ کا بڑھتا ہواایک مشکل بچپن تھا. انہوں نے اپنی ماں کے ساتھ، مسلسل واشنگٹن ڈی سی کے ارد گرد کئی مکان تبدیل کئے، ایک اکیلی ماں ہونے، کام کرنے اور بسکٹ بال کیریئر کی حمایت جاری رکھی. انہوں نے اپنی تقریر کا اختتام اپنی ماں کو یہ که کر ختم کیا، "آپ اصلی ایم وی پی ہیں" ان کی ماں کے آنسو جاری ہو گئے.



یہ یقینی طور پر نہ صرف کہ ڈورانٹ ایک حیرت انگیز کھلاڑی ہیں، لیکن یہ بھی کا ایک حیرت انگیز انسان بھی ہیں. این بی اے کھلاڑیوں کے لئے شہرت اور دولت حاصل کرنا بہت آسان ہے، لیکن ڈورانٹ ہمیشہ ایک بہت ہی شائستہ اور محنتی کھلاڑی رہے ہیں. جب طوفان نے ایک بڑے پیمانے پر اوکلاہوما سٹی کے اردگرد گھروں کو تباہ کیا، ڈورانٹ نے متاثرین کی مدد کرنے کے لئے 1 ملین ڈالر کا عطیہ دیا. وہ اس سے کوئی توجہ نہیں حاصل کرنا چاہتے ہیں؛ وہ سے مدد کرنا چاہتے تھے. ڈورانٹ کا پسندیدہ اقتباس"سخت محنت ہنر کو کو ہرا دیتا ہے جب ہنر سخت محنت کرنے میں ناکام رہے" یہ یقینی طور پر ایم وی پی کے لئے سچ ہے.



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160