پیرش آرٹ میوزیم۔۔فنوں کے تسلسل کیلۓ ایک حیات نو ،پر مضبوط پکڑ۔۔

Posted on at

This post is also available in:

اس ھفتے میں مجھے کئی مقامی کمیونٹیوں کے لیڈرز اور عملوں کا انٹرویو کرنے پر خوشی ھے۔نیویارک شہر میں ،،ساؤتھ ایمٹن اور واٹر مل میں۔۔ہم نے اپنے انٹرویوز میں ہم نے خطے میں ملٹی میڈیا سنٹرز کی اھمیت پر بحث کی ۔اور نوجوان نسل کو فنی اور ملٹی میڈیا کی تعلیم مہیا کرنے کی اھمیت پر بھی بات  چیت  کی۔۔جسمیں پیشہ ورانہ لکھاریوں سے لیکر فلمسازی  اور اسکی سماجی میڈیا پر تقسیم۔۔یہ طلبا کو ایک ایسا موقع فراھم کریگا کہ وہ خود مختار طریقے سے اپنے لیۓ ایک لوکل بزنس اور ادارے کو تقویت دے سکیں گے۔اس میں تازہ دماغ اور نوجوان نسل کی تخلیق کاری شامل ھو گی۔

 

 

The Parrish Art Museum, Watermill, New York

 انٹرویو دینے والوں میں سے ایک نے مجھے بہت متا ثر کیا اور وہ مسسز ٹیری سلطان تھیں جو کہ پیرش آرٹ میوزیم کی ڈائیریکٹر ہیں۔ان کے آرٹس کیلۓ شوق اور جنون اور دانشورانہ کوششوں سے ساؤتھ ایمپٹن ملٹی میڈیا سنٹر  کو بھی دوبارہ منظم  کیا ۔۔اور مزید ڈیجیٹل لیٹریسی کو ساری دنیا میں سپانس کیا۔خاص طور پر علم اور آرٹس کی طاقت کیساتھ۔

 

مس ٹیری سلطان پیرش آرٹ میوزیم میں۔

مس سلطان نے مجھے اپنے ساتھ مس فروغ اور مس محبوب کو بھی میوزیم میں انے کی دعوت دی جوکہ وومنز اینکس فاؤنڈیشن کی بورڈ ممبران ھیں اور ایک فلم جسمیں جینیفر بیٹلیٹس کے کام ککو فلم بند کیا گیا۔۔یہ پہلا اور اھم قدم ھو گا جو کہ بہت اھم اور پوری دنیا میں خواتین کی تعلیم اور حقوق کیلۓ بہت اھمیت کا حامل ھو گا۔اور اسمیں اپنے اظہار کی  آزادی سب سے اھم ھو گی زیل میں کچھ افغان لڑکیوں کی تصاویر اور  ڈرائینگز ہیں۔سپر ھیروز اور کچھ اور کرداروں کی۔

 

 

 

  پیرش میوزیم کو میرے اس وزٹ نے مجھے وہ دن یاد کراۓ جو میں نے اپنی دادی  سٹمورا کیساتھ فلورنس میں گزارے اور اس وقت میں ھم نے مختلف میوزیمز اور آرٹ کے ایونٹس میں شمولیت کی۔۔وھاں پر میں نے میڈیسی فینؤملی کے بارے میں جانا ۔کہ کیسے وہ اس قا بل ہوۓ کئ ،،حیات نو،،، کے زریعے آرٹ کی طاقت کیساتھ دنیا میں تبدیلی لاۓ۔۔

آج تک کے بہت سارے معاشرے ایسے ہیں جو ایسی آزادی نہیں دیتے جو مائیکل اینجیلو بونو راتی ،،بینوینٹو سیلینی،،اور تیرھویں اور چودہویں صدی کے فنکاروں کو ملی تھیں۔

مس سلطان اور پیرش آرٹ میوزیم ایک مظبوط رشتے کی عکاشی کرتے ہین جسمیں حیات نو کا تسلسل ھے۔اور یہ چیز میرے دماغ میں لوگیا دی لانزی جو کہ پیازا ڈیلا سگنوریا فلورنس کی ھیں کو لاتی ھیں۔جہاں ہر آج تک کے سب سے بہتر ڈھانچے حیات نو کو ظاھر کرتے  ہیں۔

 

 

اور یہ مجھے فن کی وہ طاقت بھی یاد دلاتے ہین جو کہ پرسیوس آف سیلینی میں پیش کیۓ گۓ ہیں جہاں میڈوسا میرے دل کو پیش کرتا ھے،،وہ جوآرٹ کو کبھی بھی ختم ھتے نہیں دیکھنا چاھتے۔

 

 

پڑھنے کا شکریہ۔۔

  اگر آپ فلم اینکس اور وومنز اینکس کی فیمل  کا حصہ نہیں ہیں۔ مہربانی کرکے میری وومنز اینکس فاؤنڈیشن ک مدد کرنے میں ھمکاری کریں۔اور وومنز اینکس میں آج ھی رجسٹر ھونے کیلۓ یہاں کلک کریں

 

 

فرانسسکو رُلی



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160