اے سی پاور سسٹم کا دھانچہ

Posted on at


اے سی پاور سسٹم کا دھانچہ


الیکٹریکل پاورجنریشن سٹیشن اور استعما ل کرنے والے صارفین کے درمیان ٹرانسمیشن لائنز اور سبسٹیشن اور ڈسٹری بیوشن اور لیول ہوتے ہیں



جہاں سے ٹرانسمیشن شروع ہورہی ہوتی ہے وہاں پر ولٹیج کو زیادہ ولٹیجز میں تبدیل کیا ہوتا ہے اور جہاں پر ٹرانسمیشن ختم ہو کر ڈسٹری بیوشن شروع ہو رہی ہوتی ہے وہاں پر وولٹیجز کو کم ولٹیجز میں تبدیل کیا ہوتا یے ولتٹیجز کو کم زیادہ ٹرانسفارمر کے زریعے کیا جاتا ہے۔



ڈسٹری بیوشن پر ولٹیجز کا لیول


ایک ڈسٹڑی بیوشن سسٹم جنریٹنگ سٹیشن اور تمام الیکٹریکل پاور استعمال کرنے والے صارفین کے درمیان واقع ہوتا ہے ڈسٹری بیوٹر جنریٹنگ سسٹم میں پیدا ہونے والی الیکٹڑیکل پاور کو صارفین تک پہنچانے کا کام کرتا ہے۔



سب ٹرانسمیشن لیول


ایک سب ٹرانسمیشن سسٹم پر ڈسٹری بیوشن سسٹم سے زیادہ وولٹیج ہوتے ہے اس سسٹم سے صرف بڑے صارفین یعنی زیادہ لوڈ استعمال کرنے والوں کو الیکٹریکل پاور کی سپلائی کی جاتی ہے۔ اگر سب ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کا موازنہ کیا جائے تو سب ٹرانسمیشن کچھ صارفین کو زیادہ لوڈ اور ڈسٹری بیوشن سسٹم بہت سارے صارفین کو کم لوڈ فراہم کرتا ہے۔



ٹرانسمیشن لیول


ایک ٹرانسمیشن لیول دو قسم کے کام کرتا ہے پہلا کہ یہ جنریٹنگ سٹیشن سے بلک رسیونگ سٹیشن تک پاور ٹرانسفر کرتا ہے اور دوسرا یہ دو یا دو سے زیادہ جنریٹنگ سٹیشن کو آپس میں جورتا ہے۔


 



About the author

160