(پاکستان اور آپ (پارٹ سوم

Posted on at


-پاکستان اور آپ کا تیسرا حصہ، اس سے پہلے کے دو پارٹس آپ ان لنکس پر پڑھ سکتے ہیں


پارٹ١


پارٹ ٢


 اور اس دھنک کے ساتوں رنگ آپ کی آنکھوں میں اتر آتے ہیں- ایسے میں آپ جس چیز کو دیکھیں، اچھی لگتی ہے- جس شخض کو دیکھیں. خوب صورت لگتا ہے- آپ کو ہر چیز سے محبت ہو جاتی ہے- اس لئے کہ اس وقت آپ محبت سے بھرے ہوتے ہیں- وہ بہت خطرناک وقت ہوتا ہے- خاص وقت پر صنف مخالف کے معاملے میں- اس وقت آپ کی کیفیت پر....اس کشش پر کبھی اعتبار نہ کریں-


میں خود بھی اس عالم میں دھوکہ کھا چکا ہوں- میرا مشورہ یہ ہے کہ ایسے میں باطن کی اس دھنک کے تحلیل ہونے کا انتظار کیجیے- یہ بھی سن لیں کج ایسے میں اس کا کوئی اعتبار نہیں- تحلیل ہوئی تو چند لمحوں میں ہو گی، نہیں ہوئی تو مہینوں میں بھی نی ہو گی- بہرحال جب وہ تحلیل ہو گی تو آپ کو اپنے مطلوب و محبوب و ممدوح کے اصل خدوخال .....رنگ نظر ایں گے-


اس کا چہرہ بےرحم دھوپ میں واضح اور صاف نظر آے گا- نتیجہ مایوس کن ہو تو محبت سے آدمی کا اعتبار آٹھ جاتا ہے- یہ آپ کی کش قسمتی ہو گی کہ دھنک تحلیل ہونے کے بعد بھی اپنے محبوب کے خدوخال اور رنگ آپ کو ویسے ہی نظر ایں-


البتہ اپنے وطن (پاکستان) کے رنگ سدابہار اور سچے رنگ ہیں!



About the author

DarkSparrow

Well..... Leave it ....

Subscribe 0
160