محبت کیا ہے؟

Posted on at


کسی نے پوچھا کہ محبت کیا ہے.... اس کے جواب میں جس نے جو کہا حاضر ہے


...سمندر نے کہا


محبت سمندر کی گہرایئوں میں چھوپی ہوئی ایک سیپ ہے.....جس میں چاہت جیسا انمول موتی ہوتا ہے-


بدل نے کہا


محبت ایک دھنک ہے .... جس میں ہر رنگ نمایاں ہوتا ہے-


...شاعر نے کہا


محبت ایک اسی غذل ہے... جو ہر سننے والے کے دل میں اتر جاتی ہے-


...ساز نے کہا


محبت ایک ایسا گیت ہے... جو ہر سننے والے کے دل کے گہرایئوں میں اتر جاتا ہے-


...مالی نے کہا


محبت گلشن کے پھول کی وو دلکش خوشبو ہے... میں میں سارا گلشن مہک اٹھا ہے-


...آنکھوں نے کہا


محبت آنسو کا سمندر ہے... جو کسی کے انتظار میں خاموشی سے بیٹھا ہے-


...دل نے کہا


محبت کسی کو خاموشی سے چاے جانے کا نام ہے... کہ آخری وقت بھی انتظار نہ کیا جائے-


...نصیب نے کہا


محبت والا دنیا کا خوش قسمت ترین انسان ہے... اور کس کے دل میں محبت نہیں وو دنیا کا بدترین شخص ہے-


...نفرت نے کہا


آخر میں جیت محبت ہی کی ہوتی ہے-


کہنے کو تو محبت ہے لیکن... اب ایسی محبت کیا کرنی


جو نیند چرا لے آنکھیوں سے... جو خواب دیکھا کر پھلوں کے


...تعبیر میں کاٹنے دے جائے


TAGS:


About the author

DarkSparrow

Well..... Leave it ....

Subscribe 0
160