الیکٹریکل پاورکی کلاسیفیکیشن کو حل کرنے کے چند طریقے

Posted on at


الیکٹریکل پاورکی کلاسیفیکیشن کو حل کرنے کے چند طریقے


الیکٹریکل میں کرنٹ دو قسم کے ہوتے ہیں اے سی اور ڈی سی اور ان دونوں کرنٹ کو مختلف جگہوں پر مختلف طریقوں سے  استعمال کیا جاتا ہے اس لیئے ان کی آگے استعمال کرنے کے لحاظ سے اس کی آگے مزید اور اقسام ہیں۔ الیکٹڑیکل پاور کو سمجھنے کے لئے ان کرنٹز کی کلاسیفیکشن کر کے ان کوحل کیا جاتا ہے۔ انکوحل کرنے کے لئےچند باتوں پر عمل کرنا ضروری ہے جو مندرجہ ذیل ہیں۔



١۔ سب سے پہلے الیکٹریکل سرکٹ بنائیں جس کو آپ حل کرنا چاہتے ہیں اس کے بعد اس میں بہنے والے کرنٹ کی سمت تیر کی مدد سے ظاہر کریں اور اس میں سے گزرنے والے ولٹیج کی پولیلٹڑیز کو ظاہرکریں۔ اگر اپ اے سی سسٹم کو حل کر رہے ہوں تو اس میں ار آیم آس ولٹیج معلوم کریں۔


۲۔ اور اس میں جتنے بھی کنڈکٹر ہو ان کے ہونے والے لاسس معلوم کریں اور اس کو پی ال کا نام دیں۔



۳۔ اور اس کے بعد جتنے بھی سسٹم چاہے وہ اےسی ہوں یا ڈی سی ہوں ان سب کے لاسسز معلوم کریں اور ڈی سی ٹو وائر ون وائر ارتھ سسٹم کو از ریفرینس رکھ کر سارے سسٹم کے لاسسز کا اس ریفرینس کے ساتھ موازنہ کریں۔



 ۴۔ اور پھر تمال سسٹم میں استعمال ہونے والے کنڈکٹر کے والییوم معلوم کریں


۵۔  اورپھر ہر والییوم کا موازنہ ڈی سی ٹو وائر ون وائرارتھ سسٹم کے والییوم کے ساتھ کر کے ان کی ریشو نکالیں اور اسی طرح تمام سسٹم کے کنڈکٹروں کے لاسسز کا بھی موازنہ کرکے ان کی ریشو نکال لیں۔




About the author

160