شکر میں کمی پیدا کرنے والے ہارمون کی دریافت

Posted on at


جوہی ہم کھانا ختم کرتے ہیں تو ہمارا جسم آنتوں سے جی ایل پی1 نامی ہارمون لے کر خون میں شامل کر دیتا ہے  جس سے انسولین زیادہ بننے لگتی ہے اورخلیات تک خون کی شکر پہنچنے لگتی  ہے۔

جس کی وجہ سے پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے اور بھوک جلد نہیں لگتی ہے ۔ حال ہی میں سوئیڈن کے سائنسدانوں نے انکشاف بھی کیا ہے کہ جی پی ایل 1 کے ذریعے خون کی شکر کو زیادہ موثر طور پر  کیا جا سکتا ہے۔کنٹرول

اس حوالے سے جب ٹائپ  2 ذیابطیس کے 93 مریضوں کو چار ہفتے تک مختلف تجربات سے گزار کر دیکھا گیا تو یہ بات واضح ہوئی کہ اس ہارمون کو استعمال سے قبل از ناشتہ خون کی شکر کی سطح نمایاں طور پر کم رہی جبکہ بعد میں بھی یہ لیول معمول سے کمتر پایا گیا ۔

 

یہ ہارمون صرف ایک منٹ کے لئے اس کے ساتھ ایک ایسا جز شامل کیا گیا ہے جس سے یہ جسم میں زیادہ دیر تک موجود رہے

کیونکہ اسے ہر کھانے کے ساتھ استعمال کرنے سے شکر بھی کنٹرول ہوئی جبکہ کسی قسم کے مضر اثرات بھی ظاہر نہیں ہوئے ، تحقیق کرنے والے چند برسوں میں اسے دوا کے طور پر استعمال کیا جا سکے گا ۔



About the author

shaheenkhan

my name is shaheen.i am student . I am also interested in sports.I feel very good being a part of filmannex.

Subscribe 0
160