سسٹم انٹر کونیکٹد پاور سسٹم

Posted on at


سسٹم انٹر کونیکٹد پاور سسٹم


دو یا دو سے زیادہ پاور سٹیشن کو ایک ساتھ جوڑ کر چلانے کو انٹر کونیکٹد کہتے ہیں۔ دو یا دو سے زیادہ پاور سٹیشن کو آپس میں ٹائی لائنز سے جوڑا جانا ہے۔ دو یا دو سے زیادہ پاور سٹیشن کو ایک ساتھ جوڑ کر چلانے کے ہمیں بہت سے فائدے ہوتے ہیں۔



١۔ اس سے ہم انرجی کو سرپلز زون﴿جہاں انرجی زیادہ ہوتی ہے﴾ سے ڈافی کٹ﴿ جہاں انرجی کم ہوتی ہے﴾ والے زون میں بیھج سکتے ہیں۔


۲۔ کم اورآل انسٹالیشن کپیسٹی پیک ڈیمانڈ سے ملتی ہے۔


۳۔ الٹ سٹاند بائے جنریشن کم ہوتی ہے۔


۴۔ ایک بڑا پاور سٹیشن اپنی زیادہ سے زیادہ کپسٹٰی نہں دے سکتا با نسبت اگر ہم ایک بڑے پاور سٹیشن کی جگہ دوچھوٹے پاور سٹیشن استعمل کریں تو وہ ہمیں اپنی فل کپیسٹی دیتے ہیں۔


۵۔ سسٹم انٹر کونیکٹد پاور سٹیشن پلانٹ کی ایفی شنسی کو بڑھاتا ہے اور انرجی کی پیداوار کو آسان بناتا ہے۔



٦۔ یہ پاورسٹیشن کی ابتدائی قیمت اور پلانٹ چلانے کی قیمت اور انرجی پیدا کرنے کی قیمت کو کم کرتا ہے۔


۷۔ اور کسی خرابی یا مرمت کی صورت میں صارفین کو سپلائی سے منقتا نہں کیا جاتا۔


 سسٹم انٹر کونیکٹد پاور سٹیشن ایک بڑے علاقے اور ملکوں کے بڑے بڑے حصوں کو کاور کرتا ہے اور اس کو گریڈز سے جوڑا جاتا ہے۔ اور یہ مختلف گریڈ سٹیشن ٹرانسمیشن لائنز کے زریعے علاقوں کے گریڈ سٹیشن سے جورے ہوتے ہیں۔ جب ان مختلف گریڈ سٹیشن کوعلاقوں کے گریڈ سٹیشن سے جورا جاتا ہے تو اسے ہم نیشنل گریڈ سٹیشن کہتے ہیں۔



سسٹم ولٹیج اور ٹرانسمیشن ایفی شنسی


 سسٹم ولٹیج پلانٹ کی ٹرانسمیشن لائنز کو چلانے قیمت پر بہت اثر انداز ہوتی ہے۔ ٹڑانسمیشن لائنز میں استعمال ہونے والا کنڈکٹر کا مٹیریل اور لائنز کی ایفی شنسی اور لائنز میں ہونے والے الٹیج ڈروپ کا انحصار سسٹم ولٹیج پر ہوتا ہے۔




About the author

160