کنڈکٹڑ کی اقسام۔۔۔۔۔۔۔۔۔حصہ آول

Posted on at


 ہارڈ ڈران کوپر کنڈکٹر


١۔ یہ کنڈکٹر سخت کوپر کا بنا ہوا ہوتا ہے اور یہ اوور ہیڈ ٹرانسمیشن کے لئے استعمال ہوتا ہے کیوں کہ اس کی ٹینسائیل سٹرینتھ بہت زیادہ ہوتی ہے۔



۲۔ اس کی عمر بہت زیادہ ہوتی ہے اور اس میں کرنٹ گزارنے کی صلاحیت بھی بہت زیادہ ہوتی ہے اور اس کو عمر ختم ہونے کے بعد بھی اس کی اچھی قیمت مل جاتی ہے۔


۳۔ اگر اس کو ڈسٹری بیوشن کے استعمال کے لئے بہت اچھا ہے کیوں کہ وہاں فاصلہ کم ہوتا ہے اور دوسرے تاروں کے لئے کنکشن لئے جاتے ہیں۔



کوڈیم کوپرکنڈکٹر


١۔ اگر کوپر میں ۔٦ فیصد سے لے کر ١ فیصد تک کوڈیم ڈھات کو ملا دیا ئے تو اس کوپر کی ۵۰ فیصد ٹینسائل سٹرینتھ بڑھ جاتی ہے۔



۲۔  اس کی کرنٹ گزارنے کی صلاحیت ١۴ فیصد سے لے کر ۲١ فیصد کم ہو جاتی ہے کوڈیم ملانے سے۔


۳۔ یہ بھی ہارڈ ڈران کوپر کنڈکٹر کے طرح بہت اچھا کام کرتا ہے اور اس سے کنکشن لینا اور جوڑ لگانا آسان ہوتا ہے اور یہ ہر موسم میں بھی بہت اچھا کام کرتا ہے اور اس پر موسم کا کوئے اثر نہیں ہوتا۔



سٹیل کورڈ کوپر کنڈکٹڑ


١۔ اگر ایک اور کوپر کی لیئر  سٹیل کے ساتھ ملا دی جائے تو یہ سٹیل کورڈ کوپر کنڈکٹڑ بن جاتا ہے۔


۲۔  سٹیل کور کنڈکٹڑ ٹینسائیل سٹرینتھ کو برھا دیتا ہے


۳۔ کنڈکٹڑ کو گیلوانیک ایکشن سے بچانے کے لئے کور پر ایک بیٹومنسڈ کاٹن کی لئر چرھا دی جاتی ہے۔


 


 


کنڈکٹڑ کی اقسام



About the author

160