کنڈکٹڑ کی اقسام۔۔۔۔۔۔۔۔۔حصہ دوئم

Posted on at


کوپر ویلڈ کنڈکٹر



١۔ کوپر کو سٹیل پر ویلڈ کر دیا جائے تو وہ کوپر ویلڈ کنڈکٹر بن جاتا ہے۔


۲۔  ایسا کرنے سے اس میں کرنٹ گزارنے کی صلاحیت ۲۸ فیصد سے ۵۸ فیصد رہ جاتی ہے بانسبت ایک سخت کوپر میں کرنٹ گزارنے کے۔


۳۔  اور سٹینڈڈ کے مطابق کرنٹ گزارنے کے صلاحیت ۴١ فیصد سے ذیادہ ہونی چاہیئے۔



آل ایلومینیم کنڈکٹر


١۔ کیوں کہ کوپر کنڈکٹرکی قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے اس لئے ہم بعض جگہوں پر ایلومینیم کنڈکٹر بھی استعمال کرتے ہیں۔


۲۔ اس کی رزسٹنس ۵۹ فیصد زیادہ ہوتی ہے کوپر سے اور اس کا وزن بھی ۵۰ فیصد زیادہ ہوتا ہے کوپر کی بانسبت


۳۔ اس کو ہینڈل کرنا اس کی ایریکشن  اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کر جانا بہت مشکل ہے۔


۴۔ کیوں کہ اس کا ڈایا میٹر کوپر سے زیادہ ہوتا ہے اس لیئے اس میں کرونا ایفیکٹ کم ہوتا ہے۔



ایلومینیم کنڈکٹر سٹیل رین فورسڈ کنڈکٹر


١۔  یہ کنڈکٹڑ آل ایلومینیم کا بنا ہوتا ہے بہت طاقت ور تو نہں ہوتا لیکن اس کو مکینیکلی اس کو زیادہ فاصلے کے لئے بنایا جاتا ہے۔


۲۔ ایلومینیم کنڈکٹر سٹیل رین فورسڈ کنڈکٹر کا سب سے برا فائدہ یہ ہے کہ  اس کی ٹینسائل سٹرینتھ بہت زیادہ ہوتی ہے اور اس کی لائن کا وزن بھی زیادہ ہوتا ہے۔


۳۔ اس میں سیگ کم ہوتا ہے اور اس کو چھو ٹے سپوٹر کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے اگر زیادہ فاصلہ کے لئیے استعمال کیا جائے تو سیگ بڑھ جاتا ہے۔


 


 


 



About the author

160