کنڈکٹڑ کی اقسام۔۔۔۔۔۔۔۔۔حصہ سوئم

Posted on at


ساموتھ بوڈی ایلومینیم کنڈکٹر سٹیل رین فورسڈ کنڈکٹر



١۔ ایک ساموتھ بوڈی ایلومینیم کنڈکٹر سٹیل رین فورسڈ کنڈکٹر ایک کمپیکڈ ایلومینیم کنڈکٹر سٹیل رین فورسڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔


۲۔ اس کا ڈایا میٹر ایک سٹییل کور کے ہی برابر ہوتا ہے ڈایا میٹر کو مکینیکل سٹرینتھ کو بڑھا کر بڑھایا جا سکتا ہے۔



آکسپینڈ ایلومینیم کنڈکٹر سٹیل رین فورسڈ کنڈکٹر


١۔ اگر کنڈکٹر میں ایلومینیم اور سٹیل کور کے درمیان پلاسٹک یا فائبر مٹریل کو رکھ کر استعمال کیا جائے اس سے اس کا ڈایا میٹر برھ جاتا ہے اور کرونا ایفکٹ کم ہوجاتا ہے اور انٹر فیئرنینس سے بھی محفحوظ رہتا ہے ایسے کنڈکٹر کو آکسپینڈ ایلومینیم کنڈکٹر سٹیل رین فورسڈ کنڈکٹر بولذتے ہیں۔



آل ایلومینیم آلوئے کنڈکٹڑ


١۔ اس کنڈکٹر کی کرنٹ گزارنے کی صلاحیت اور ٹینسائل سٹرینتھ بہت اچھی ہوتی ہے۔


۲۔ اس میں آلوئے سلیکون ہوتا ہے جس میں ۰.٦ فیصد سلیکون اور ۰.٦ میگنیزماور باقی ایلومینیم ہوتا ہے۔


۳۔ کوپر کی انٹڑنیشنل رول کے مطابق کرنٹ گزارنے کے صلاحیت ۵۴ فیصد ہےاور الٹیمیٹ سٹرینتھ ۳۰ کلو گرام ملی میٹڑ پر سکیر ہے۔



 ایلومنیم کنڈکٹ آلوئے رین فورسڈ کنڈکٹر


١۔ ایلومنیم کنڈکٹ آلوئے رین فورسڈ کنڈکٹر کا درمیان والا حصہ آلوئے ایلومینیم کا ہوتا ہے اور اس کے گرد ایل لیئر ایلومینیم کی ہوتی ہے۔


۲۔ ایلومینیم کنڈکٹر سٹیل رین فورسڈ کنڈکٹر کی برابر ہی اس میں کرنٹ گزارنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور ایلومینیم کنڈکٹر سٹیل رین فورسڈ کنڈکٹر نیبت اس کا سائز چھوٹا اور وزن بھی کم ہوتا ہے۔




About the author

160