ریفلیکٹرز کا تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارٹ ۲

Posted on at


سٹینڈرڈ ریفلیکٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


سٹینڈرڈ ریفلیکٹر شفاف کے شیشے کے بنے ہوتے ہیں۔ یہ بہت زیادہ روشنی حاصل کرنے کے لیے بناے جاتے ہیں۔ان ریفلیکٹر کا اس طرح ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ یہ چاروں طرف یکساں روشنی مہیا کرتے ہیں ان کو عام ورکنگ پلین سے زیادہ اونچائی پر لگایا جاتا ہے۔اس طرح کے ریفلیکٹر میں عموما فرش کی سطح کے ایک میٹر کے لے تین واٹ کی روشنی کو موزوں تصور کیا جاتا ہے



اس قسم کے ریفلیکٹر کی انعکاسی سطح  وائٹ سٹوو اینیملڈ یا وائٹ وٹرس ہوتی ہے۔ وائٹ وٹرس اور آؤٹ ڈور مقامات پر استعمال کے لئے زیادہ موزوں ہے



کنسٹر یٹنگ ریفلیکٹر


یہ ریفلیکٹر پیرابولا سکل یا شلجمی شکل کے ہوتے ہیں جو کہ روشنی کی متوازی بیم مہیا کرتے ہیں اس قسم کے ریفلیکٹر اچھے ہوتے ہیں عام طور پر اگر کسی عام لائٹ کو ورکنگ سرفس سے زیادہ بلندی پر لگا یا جائے تو ایسی صورت میں حاصل ہونے والی روشنی بہت زیادہ منتشر ہوجائے گی اور کام کرنے والی جگہ پر



روشنی بہت کم مودار میں حاصل ہوگی۔مطلوبہ مقدار میں ورکنگ سرفس پر روشنی حاصل کرنے کے لئے اس قسم کے ریفلیکٹر کو استعمال کیا جاتا ہے۔لیمپ کو ریفلیکٹر مے مرکز میں لگا یا جاتا ریفلیکٹر سے روشنی کی مطلوبہ متوازی نیم نکلتی ہے جسے اس کم رقبہ کی سطح پر پیھنکا جاتا ہے جسے روشن کرنا درکار ہر یہ ریفلیکٹر بہت بلندی پر لگانے کے لیے بہت مناسب سمجھے جاتے ہیں اور بڑی طاقت سے عوامی پالز فاؤنڈریز



 


اور پاور سٹیشن وغیرہ پر آی لیومی نیشن کی فراہم کرتے ہیں یہ عمومی پلین میں صفر درجہ کے علاقے میں زیادہ سے زیادہ روشنی فراہم کرتے ہیں ان ریفلیکٹر کو پیرا بو لک ریفلیکٹر بھی کہتے ہیں




About the author

160