کنڈکٹڑ کی اقسام۔۔۔۔۔۔۔۔۔حصہ چہارم

Posted on at


ایلومو ویلڈکنڈکٹڑ


١۔ ایلومو ویلڈکنڈکٹڑ کو ہائی سٹرینتھ سٹیل وائر کے اوپر ایلومینیم پاوڈر کو ویلڈ کر کے بنایاجاتا ہے جس میں کنڈکٹر کا ۷٦ فیصد حصہ ایلومنینم سے چھوپا ہوتا ہے۔


۲۔ یہ زرا قیمتی کنڈکٹر ہوتا ہے دوسرے کچھ کنڈکٹر کی نسبت



فاسفور برانزی کنڈکٹر


١۔ فاسفور برانزی کنڈکٹر میں فاسفور برانز مٹریل استعمال ہوتا ہے اس کو زیادہ فاصلے لے لئے استعمال کیا جاتا ہے جسے مثلا کسی دریا کے اوپر سے لے کر جانا ہو۔


۲۔ یہ کوپر کنڈکٹر کی نسبت بہت طاقت ور ہوتا ہے لیکن اس کی کرنٹ گزارنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے۔



گیلوانئزڈ سٹیل کنڈکٹر


١۔ جہاں پر بہت زیادہ سٹرینتھ کی ضرورت ہو وہاں پر گیلوانئزڈ سٹیل کنڈکٹر استعمال کرتے ہیں۔


۲۔ یہ ایسی جگہ پر استعمال ہوتا ہے جہاں فاصلہ بہت زیادہ ہو اور رورل علاقے میں استعمال ہوتا ہے جہاں لوڈ بھی کم ہوتا ہے۔



۳۔  کیوں کہ گیلوانئزڈ سٹیل کنڈکٹر ایک میگنٹیک مٹریل ہے اس لئے اس میں کرنٹ گزارنے کی صلاحیت بہت کم ہوتی ہے اور اس میں انڈکٹنس اور ولٹیج ڈروپ بھی زیادہ ہوتا ہے۔ اور دوسرے کنڈکٹڑ کی نسبت اس کی زندگی بھی کم ہوتی ہے۔



یہ ١۳ قسم کے کنڈکٹر تھے جو میں نے اپ سے شعر کیئے ہر کنڈکٹر کی اپنی اپنی خصوصیات ہیں ان کو ان کی خصوصیات کی بنا پر چن کر استعمال کیا جاتا ہے۔ کسی کنڈکٹڑ میں کرنٹ گزارنے کی صلاحیت زیادہ ہے اور کسی میں کم کسی کی طاقت زیادہ ہے اور کسی کی کم اور کسی کی مکینیکل سٹرینتھ زیادہ ہے اور کسی کی کم ہر کنڈکٹر کی خصوصیات مختلف ہیں جن کی بنا پر ان کو استعمال کیا جاتا ہے۔




About the author

160