اولاد کی تربیت ( ابتدائی مراحل پارٹ ٣ )

Posted on at


کیوں کے اگر ماں کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہو گی تو اس کی وجہ سے اس کے جسم میں اسے ہارمونز پیدا ہوں گے جو بچے کی صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہوں گے .



پیدائش کے وقت بچے کا وزن کم ہو گا وہ کمزور ہو گا . اور وقت کے ساتھ ساتھ وہ بھی بہت زیادہ چڑچڑا ہو گا ہر بات پے غصہ کرنا کسی بھی کام کے لئے زد کرنا اس کی عادت میں شامل ہو گا اور اس کی وجہ ہو گی خود اس کی ماں .



اور اس کہ علاوہ بھی وہ بہت سے اور مشکلات میں پر سکتا ہے یعنی کے اس کا نظام ہاضمہ خراب ہو گا اس پہ اثر ہو گا جس کی وجہ سے خوراک کا سہی سے اثر نہ کرنا بھی شامل ہو سکتا ہے .
اس کے علاوہ بھی ماں کو اس بات کا احساس ہونا چاہے کے اس کہ پاس ایک امانت مجود ہے اور اس کی ذرا سی لا پرواہی یا اس کی جلد بازی ، یا اس کی زبان سے نکلے ہوے غلط الفاظ اس انے والی بچے پر کتنا اثر انداز ہوں گے . نہ صرف اس پہ اس کے ساتھ ہی نسل انسانیت پے بھی اس کا بہت اثر ہو گا . اس لئے ماں کو بہت حساس ہونا چاہے . اور ہر طرح کا خیال رکھنا چاہے


.



About the author

160