کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے سب سے تیز ترین بولر کی بیگم انگلش کی دوڑ میں پیچھے رہ گئی

Posted on at


شعیب اختر کون ہے ؟ شاید ہی پاکستان میں کوئی ایسا بندہ ہو جو کرکٹ کو دیکھتا ہو اس کا شوقین ہو اور اسے اس بات کا نہ پتا ہو . شعیب اختر دنیا کے تیز ترین بالر تھے . ابھی بھی ہیں لیکن کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں کچھ ہی وقت پہلے ان کی شادی کی نیوز بھی سنی . آخر اب کچھ نہ ہونے کی بنا پر شادی کرنا تو بنتا ہی تھا



ان کی شادی رباب نامی لڑکی سے ہوئی جو کے حری پور کی رہنے والی ہیں . جب ان کی عمر کی بات آتی ہے تو سن کر کافی حیرانگی ہوتی ہے لیکن پھر بھی شادی میں دولہا دلہن ہیں راضی تو کیا کری گا قاضی اسی بنا پر ہمیں بھی کسی بات کا حق نہیں پہنچتا . بات بس اتنی سی ہے کہ دنیا کا تیز ترین بالر جس کی اپنی بیوی بی اے کے امتحانات میں دوسری یا ٣ بار فیل ہو گئی ہے



کچھ ہی دن پہلے امتحانات کا ریسلٹ آیا تو پتا چلے کے ان کی اہلیہ باقی سب مضمونوں میں تو پاس ہو گئی ہیں لیکن انگلش میں بہت پیچھے رہ گئی ہے لیکن پھر بھی افسردہ ہونے کی کوئی بات نہیں ہے ابھی ان کی عمر ہی کیا ہے . کچھ سال اور بھی لگ جایں گے تو بھی کوئی بات نہیں ہے




About the author

160