دوسری قسم کی موٹریں

Posted on at



 دوسری موٹریں دو قسم کی ہوتی ہیں ریلیکٹنس موٹر اور ہسٹرے سس موٹر جو مختلف قسم کے کام لینےکے لیئے استعمال ہوتی ہیں۔ ان موٹروں کی بناوٹ مختلف ہوتی ہے اور ان کے روٹر بھی ایک دوسرے سے مختلف بنے ہوتے ہیں لیکن ان سب موٹروں کے سٹیٹر کا ڈیزائن ایک جیساہوتا ہے۔



اندکشن موٹروں کی طرح ان کے سٹٰیٹر بھی سنگل فیز یا تھری فیز بنائے جا سکتے ہیں۔ ان میں تیسری قسم کی موٹر سٹیپر موٹر ہوتی ہے لیکن سٹیپر موٹر کے لیئے  پولی فیز سٹیٹر کی ضرورت ہوتی ہے لیکن یہ تھری فیز موٹر پر نہیں چلائی جاتی میں فائینل موٹر برش لیس موٹر ہوتی ہے جو ڈی سی سپلائی پر چلتی ہیں۔



ریلیکٹنس موٹر


ایک ریلیکٹنس موٹر ایک ایسی موٹر ہوتی ہے جو ریلیکٹنس ٹارق پر چلتی ہے ریلیکٹنس ٹارق ایک ایسا ٹارق ہوتا ہے جو ایک آئرن اوبجیکٹ میں ایکسٹرنل میگنیٹیک فیلڈ کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ ٹارق اسلیئے پیدا ہوتا ہے کیوں کہ ایکسٹرنل فیلڈ پیدا ہوتا ہ



انٹرنل میگنیٹیک فیلڈ پر آئرن کے ابجیکٹ پر اور یہ ٹارق دو فیلڈ کے درمیان پیدا ہوتا ہے ابجیکٹ کوٹاوسٹ کر کے آیکسٹرنل فیلڈ کے ساتھ لائن آپ ہوتا ہے۔ اس لیئے ریلیکٹنس ٹارق  ایک ابجیکٹ میں پیدا ہوتا ہے۔



  یہ ایک عام سینکرونس موٹر کی طرح ہوتی ہے اس کا بھی سٹارٹنگ ٹارق نہیں ہوتا اور یہ بھی خود سٹارٹ ہوتی ہے ایک خود سٹارٹ ہونے والی ریلیکٹنس موٹر سنکرنس سپیڈ پر اس وقت آتی ہے جب اس کے اندر زیادہ سے زیادہ ریلیکٹنس ٹارق پیدا ہوتا ہے اس موٹر میں سائیلیںٹ پول روٹر استعمال ہوتا ہے اور موٹر کی سٹارٹنگ کے لیئے اس میں اموسٹر وائنڈنگ استعمال ہوتی ہے ان موٹروں میں بناوٹ کے استعمال سے سٹیٹر سنگل فیز اور تھری فیز دونوں استعمال ہوتے ہیں اس کی خصوصیات یہ ہے کہ یہ کسی وقت انڈکشن موٹر اور کس ٹائم سنکروںس موٹر کی طرح استعمال ہوتی ہے




About the author

160