فلم اینکس اس بات پر فخر کرتی ہیکہ وہ نئی ڈیزائن سے فوٹو گیلریاں پیش کرتے ہیں ۔جو کہ استعمال کنندہ کے لۓ بہت آسان اور اب گیلریاں نۓ پلیٹ فارم میں مکمل طور پر ضم ھو چکی ہیں ۔ان ایک نۓ ڈریگ اور ڈراپ کی خصوصیات کیساتھ.تصاویر کی گیلریاں اس سے پہلے اتنی آسانی کیساتھ ترمیم اور تخلیق نہیں ھو سکتی تھیں۔اور آخر میں یہ بھی کہ یہ موبائل فرینڈلی بھی ہیں۔
شروع کرنے کیلۓ + کے نشان فلم اینکس کے صفحے پر دائیں جانب اوپر کلک کریں اور ایڈ اے فوٹو گیلری پر کلک کریں ۔آپ آسانی کیساتھ اس میں اپنی تصاویر لا سکتے ہیں یا اپنے کمپیوٹر میں ڈھونڈ کر منتخب کر سکتے ہیں
اس کے بعد البم کی تفصیلات کیلۓ ایک عنوان منتخب کریں اور ھر تصویر کی تشریح کریں
بہت سادگی کیساتھ صرف پبلش کے بٹن کو دبائیںجب آپ یہ سب کر چکے ہوں ۔۔گیلری تیار ھے !۔ آپ اس میں ترمیم اور اسکو ڈیلیٹ بھی کر سکتے ہیں اوپر دائیں جانب ایک تیر کے نشان پر کلک کریں۔
ابھی سے اپنی پروفائل میں تصاویر داخل کریں ۔۔یہ آپ کے بز سکور میں بھی شامل ھو گا
Subscribe to Film Annex so you don't miss the next blogs and updates.