بچوں کی تربیت ( رہنمائی ) پارٹ ٦

Posted on at


بچوں کی تربیت ( رہنمائی ) پارٹ ٦


آج ہم بات کریں گے بچوں کی تربیت کے حوالے سے ان کی رہنمائی کی. کیوں کے جب بچے بڑھے ہونا شروع ہوتے ہیں یٹو وو اپنی تربیت ٣ طریقوں سے کرتے ہیں جن میں ایک رہنمائی بھی ہے . کیوں کے اس عمر میں بچا نئی نئی باتیں سیکھتا ہے . اگر اس کی رہنمائی نہ کی جائے تو ہو سکتا ہے وو کسی بھی غلط چیز کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لے اسے اپنی عادت بنا لے


.


کسی بھی پختہ اور بلند امارت بنانے کے لئے ضروری ہوتا ہے کے اس کی بنیاد کو مضبوط بنایا جائے . اگر اس نہیں ہو گا تو پھر عمارت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکے گی .


بچے کی چھوٹی عمر بھی کسی عمارت کی طرح ہوتی ہے اور اس کے گھر والی اور خسوسن اس کی ماں اس کے لئے ایک معمار کا کام کرتی ہے اگر تو اس کی بنیاد مضبوط بنی جائے گی تو وو کامیاب ہو سکے گا نہیں تو اس میں کوئی نہ کوئی کمی رہ جائے گی .ہمارا اسلام اس معملے میں والدین پر بڑی بھاری زماداری سونپتا ہے


.


     " اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو آگ سے بچاؤ"


اور اس معاملے میں فرض شناش والدین بڑی کوشش کرتے ہیں اپنی اولاد کی تربیت میں اور اس کے آرام کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور اسی کی تگ دو میں لگے رہتے ہیں


.



About the author

160