بڑھتی ہوئی آلودگی اور اس کے مسائل

Posted on at


 

آلودگی  آج کے دور کا سب سے سنگین مسلہ  بنتا جا رہا ہے اور ماہرین کے مطابق اگر آلودگی ایسے ہی بڑھتی رہی تو بہت جلدی انسان کا قرہ ارض میں رہنا مشکل ہو جائے گا ساتھ میں جانوروں کی کہیں اقسام  دنیا کے اوپر سے ختم ہو جائے گی. آج کل آلودگی کی کہی اقسام دیکھنے میں آ رہی ہے جس میں فضائی آلودگی، آبی آلودگی،اور زمینی آلودگی سر فہرست ہے. اس کے علاوہ  اس آلودگی  میں شور کی آلودگی ہے ا جاتی ہے

اس آلودگی کے پھیلانے میں سب سے بڑا ہاتھ انسان کا اپنا ہے ترقی کی رہ چلتے چلتے اس نے اپنی دنیا کو بہت سے نہ تلافی نقصان پہنچایا ہے. روز کے جنگلات کتے جا رہے ہے جس سے کہی جانوروں کی قسموں کا زندہ رہنا خطرے میں آ گیا ہے. اس کے علاوہ انسان نے جو اپنے زندگی کو آرام دہ بنانے کے لئے فکٹریاں  لگیی ہے اس سے اس کی اپنی زمین کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے کہ آیا زمین بھی باقی رہے گی یا نہی . انسان اپنے گھر کا سارے کا سارا کوڑا کرکٹ اٹھا کے باہر پھینک دیتا ہے یا پھر نالوں میں آہا دیتا ہے جس سے یہ کوڑا کرکٹ ندی نالوں میں چلا جاتا ہے

یہ کوڑا کرکٹ کہی دفع نالوں کو بند کر دیتا ہے جس سے پورے کا پورا سیوج سیسٹم تبھ ہو جاتا ہے اور کبھی کبھی تو اس سے ب سنگین نتائج سامنے اتے ہے جس طرح ١٩٩١ کا بنگلہ دیش کا سیلاب جو کہ سیوج سیسٹم بینڈ ہونے کی وجہ سے آیا تھا . اور یہ کوڑا کرکٹ خاص طور پر پلاسٹک کے بیگز جب سمندر میں جاتے ہے تو اس سے کھائی ابی جانوروں کو نقصان پونچھا ہے اور کہی آبی حیات کی زندگی خطرے میں پری ہے

اس آلودگی کی وجہ سے بہت سے بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے کینسر دل جگر کی بیماریاں بھی آلودگی کی وجہ سے پھیل رہی ہے اور آلودگی کے ادارے کے مطابق دنیا میں الدگی کی شرح اگر ایسے ہی اضافہ ہوتا رہا تو اس سے اگلی صدی دنیا نہی دیکھ پے گی



About the author

160