پیار

Posted on at


آج کل ہماری نظر میں پیار کیا ہے ؟؟؟؟

اپنے خاص دوستوں سے بات کرنا.

گمنا پھرنا ان کے ساتھ ان کے ساتھ کھانا کھانا مووی دکھنا سوشل میڈیا پر بات کرنا ؟؟؟؟؟؟

کیا یہ ہی بس پیار ہے ؟؟

آج کل تو پیار کو بھوت ہی گلت نام ملا ہوا. کوئی اب پیار پر یکین ہی نہیں کرتا.

کیوں کے لوگوں کو بوہوت دوکھے ملے ہیں پیار کے نام پر.

آج کل جنوں لڑکا لڑکی انٹرنیٹ پر دوستی کرتے ہیں پھر ایک دوسرے سے فون پر بات کرتے ہیں پھر فون سے گے ملتے ہیں ایک دوسرے سے اور پھر وہ ایک دوسرے کا استعمال کرتے اور پھر ایک دوسرے کو چھوڑ ڈٹے.

زائدہ تر تو یہ تب ہوتا جب لڑکی وفادار ہو یا پھر لڑکا. اگر لڑکی وفادار ہے تو لڑکا بیوفا ہے.

اور جب لڑکی بیوفا ہے تو لڑکا وفادار.

آج کل تو لڑکے یہ بھی کرتے ہیں لڑکی کو لے کر جا کر اس بچاری کے ساتھ ذاتی کرتے اور اس بچاری کی تنویریں کھیچ لیتے اور اس لڑکی کو بلیک میل کرتے ہیں.

اس سب کو آج کل کے لڑکا لڑکی پیار کہتے ہیں

پیار جو ہے وہ ہے جو الله تال اپنے پیارے نبی حضرت محمّد سے کرتا.

پیار وہ ہے جو خدا اپنے بندوں سے کرتا ہے. جو ایک ما اپنے بچے سے کرتی.

جو ایک باپ کی دانت میں چھپی فخر ہوتی ہے وہ پیار ہوتا ہے.

جو ایک ما اپنے بچے کے دن رات دواوین کرتی وہ ہوتا ہے پیار

جو ایک بہن اپنے بھیی کے لیا نماز میں دواوین کرتی وہ پیار ہے.

جو ایک بھائی اپنی بہن کو برے کاموں سے بچاتا ہے وہ پیار ہے.

ایک شوہر اپنی بیوی کے ساتھ وفادار ہو وہ پیار ہوتا ہے.

ایک بیوی اپنے شوہر کی ہر بات مانے اس کی فخر کرے وہ پیار ہوتا.

ایک بچا اپنے ما باپ کی ہر بات مانے وہ پیار ہوتا ہے.

لگتا ہے کے شاید میں اپنا پیغام اپ لوگوں تک پوچھا پی.

ریگرڈس

مہنور راجہ



About the author

shonimano

I m mahnoor from isb, i m a student of first year doing f.a,
Dont want to waste my time thats why had started working on filmannex

Subscribe 0
160