ویلینس الیکٹرون

Posted on at


ویلینس الیکٹرون



الیکٹرونزجو آربیٹز میں ہوتے ہیں اور نیوکلس سے دور ہوتے ہیں ان کی انرجی زیادہ ہوتی ہے اور یہ نیوکلیس سے زیادہ مضبوطی سے نہیں جڑے ہوتے یہ اس لیئے ہوتا ہے



 کیو کہ الیکٹرون اور پروٹونز پر منفی اور مثبت چارج ہوتا ہے اور یہ ایک دوسرے کو اپنی طرف کھینچتے ہیں لیکن زیادو فاصلہ ہوتن کی وجہ سے یہ اثر کم ہو جاتا ہے۔ جس الیکٹرون کی سب سے زیادہ انرجی ہوتی ہے وہ سب سے آخری شیل میں ہوتا ہے



 اور یہ ایٹم سے مضبوطی سے نہیں جڑا ہوتا۔ یہ سب سے آخری شیل والا الیکٹرون  ویلینس الیکٹرون کہلاتا ہے اور یہ آخری شیل ویلینس شیل کہلاتا ہے



آئیونائزیشن


جب ایٹم انرجی جزب کرتا ہے کسے ہیٹ یا روشنی سے تو الیکٹرون کی انرجی زایاہوجاتی ہے




About the author

160