انرجی بینڈ

Posted on at


انرجی بینڈ



ویلنس بینڈ اور کنڈکشن بینڈ کے درمیاں انرجی کے فرق کو انرجی گیپ کہا جاتا ہے یہ انرجی کی مقدار ہوتی ہے جس کی وجہ سے ویلنس الیکٹرون ویلنس بینڈ سے کنڈکشن بینڈ میں چلا جاتا ہے۔



سلیکون اور جرمینیم


سلیکون کو سب سے زیادہ ڈایوڈز، ٹرانسزسٹرز ، انڈی گریڈ سرکٹس اور سیمی کنڈکٹر ڈیوائسس میں استٕمال کیا جاتا ہے۔ سلیکون اور جرمینیم دونوں کے ویلنس شیل میں الیکٹرونوں کی تعداد ۴ ہوتی ہے۔



 ویلنس الیکٹرون جرمینیم میں چوتھے شیل میں تے ہیں جبکہ ویلنس الیکٹرون سلیکون میں تیسرے شیل میں ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جرمینیم کے ویلنس الیکٹرونز کی انرجی کا لیول زیادہ ہوتا ہے۔



 سلیکون کے انرجی لیول سے۔ اور سلیکون کی نسبت کم انرجی کی ضرورت ہوتی ہے ایٹم سے الگ کرنے کے لیئے۔ اس لیئے جرمینیم زیادہ انرجی پر ان سٹیبل ہوتا ہے اور اس کا ریورس کرنٹ بٹرھ جاتا ہے اس لیئے سلیکون سیمی کنڈکٹر کے طور پر زیادہ استعمال ہوتا ہے۔



 



About the author

160