فلم اینکس مارکیٹ پلیس میں نئی مصنوعات:پاکستان کیلۓ موبائل کریڈٹ

Posted on at

This post is also available in:

پچھلے ھفتے ہم نے مارکیٹ پلیس میں افغانستان اٹلی اور کینیڈا کیلۓ نئی چیزیں متعارف کروائیں۔اس ھفتے میں پاکستانی دوستوں کی باری ھے۔

فلم اینکس کی مارکیٹ پلیس پر آپ نے  مواد کی اپ لوڈنگ اور شئیرنگ سے جو بٹ کوائینز کماۓ ہیں وہ خرچ کر سکتے ہیں۔

 

اگر آپ پاکستان میں ہیں آپ اپنے موبائل کیلۓ  موبی لنک ٹیلی نار یوفون وارد اور زونگ کا کریڈٹ لے سکتے ہیں۔اور یہ سب 1000 روپے کی مالیت کے ہیں۔

جب آپ ھماری مارکیٹ پلیس میں خرچ کرتے ہیں تو آپ کو اپنی آمدنی کے ملنے کیلۓ 75 دن انتظار نہیں کرنا پڑتا اور نہ ہی اس کیلۓ کہ آپ کی کم از کم آمدنی 0.2 بٹ کوائین ھوں۔

خریداری کیلۓ ۔خریداری کی ٹوکری پر کلک کریں جو کہ فلم اینکس کے صفحے پر بائیں جانب اوپر کونے میں ھےیا یہاں کلک کریں ایک چیز منتخب کریں اور خریدیں پر کلک کریں۔ اور اسکی رقم آپ کی  کل آمدنی میں سے کاٹ لی جائیگی۔

پاکسانی دوستو ۔۔ابھی اپنے بٹ کوائینز کو خرچ کرنا شروع کریں۔!۔

فلم اینکس کو سبسکرائیب  کریں تا کہ آپ سے آنے والے مزید بلاگز رہ نہ جائیں۔

 

 



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160