"سید احمد"

Posted on at


سید احمد ہمارے پاکستان کی فلم اینکس کے  سب سے پہلے موڈریٹر ہے انہوں نے پاکستان میں بہت سے لوگوں کو فلم اینکس  کے کام پر لگایا اور ان لوگوں نے  آگے سے اور لوگوں کو کام  سکھایا اس طرح  بہت سے لوگ اس کام میں ا گۓ- سید احمد کو لوگ پیار سے گبر بھی بولتے ہیں-

 

آج مجھے اس صاحب کا خیال کچھ اس طرح آیا کہ میں نے بہت دنوں بہت اپنی ئی دی  کھولی تو میں نے اپنے بہت سے دوستوں کو پریشان دیکھا جب پوچھا تو کہا گیا کہ سید بھائی نے ان کی ای ڈی بند کروا دی ہے  یا ان پر جرمانہ لگ گیا ہے- کچھ لوگوں کا کہنا ہے کے ابھی تک انہوں نے اتنا کمایا نہیں ہو گا جتنا جرمانہ پر گیا ہے-  ان سب کا یہ بھی کہنا تھا کے اگر ہم بلاگ ڈپلیکیٹ  بھی لکھتے ہے تو پہلے انہیں ہمیں سمجنا چاہیے تھا کے ایسے نہ لکھو تب کچھ کرنا چاہیے تھا- اس طرح ہماری محنت  توضائع نہ کرتے. اگر ہماری ایک لائن کاپی تھی تو اس کی وجہ سے پورے  بلاگ کو ڈپلیکیٹ  نہیں کرنا چاہیے تھا-

ہمارے پاکستان کے یہ پہلے موڈریٹر  تھے ان کے بعد سعدیہ خان آئ  تو لوگوں نے سکھ کا سانس لیا کے اب ہمیں شائد کچھ مل جائے گا اور اس طرح نبیل حسن بھی ا گے جب تک یہ دونوں تھے تب تک سب خوش تھے کسی کو جرمانہ نہیں لگا اور اگر ہم کچھ غلطی کرتے تو یہ ہمیں سمجھتے کہ  ایسے نہ کرو. یہ دونوں بہت بہت بہت بہت اچھے تھے اب اتنے بھی اچھے نہیں تھے جتنا میں نے کہ دیا ہے پر اچھے تھے- لیکن کچھ دن میں یہ دونوں بھی ہٹ گے- پوچھا گیا کیوں ہٹے ہے تو بتایا گیا کے یہ سب کو ٣  یا 4 نمبر دیتے تھے تب ہمیں تو پھر بھی کوئی فائدہ نہیں تھا ان  دنوں کا بھی کیوں کہ ہمیں تو ٢ ہی نمبر ملتے تھے کیوں کے کہا گیا تھا کہ غریب عوام کو ٢ نمبر ہی ملے گے صرف اس طرح ہم نے اچھے بلاگ لکھنا ہی چھوڑ دیا کیوں کہ اگر اچھا بلاگ  لکھو تو پھر بھی ٢ نمبر اوربرا بلاگ لکھو تو پھر بھی ٢ نمبر اس سے اچھا تھا اچھے بلاگ لکھ کر ٹائم ہی ضائع کرنا تھا تو برا بلاگ لکھ کر ٢ ہی نمبر لے لینا بہتر تھا- لیکن جب یہ دونوں موڈیریٹور تھے تو کسی پر جرمانہ نہیں لگا تھا-

 

ان دنوں سید بھائی کچھ کم ہی ا رہے تھے جب انہیں پتا چلا کے لوگوں کے بز اپر جا رہے ہے تو ان سے برداشت نہ ہوا ان کا کہنا ہے کے اس سب میں میرا کوئی قصور نہیں ہے تو پھر قصور تھا کس کا- اس طرح انہوں نے دونوں موڈیریٹرز(ٹھاکروں) کے ہاتھ کاٹ دیے- اور گاؤں کے لوگوں سے ان کی لگان لینے لگا- پر لوگ بچارے بہت پریشان ہو گۓ- سید بھائی ہمارا صرف یہ کہنا ہے کے اپ ایسا نہ کرے ہمارا دل ٹوٹتا ہے جب اپ ہمارے ساتھ ایسا کرتے ہیں اپ ہمیں کچھ اس طرح سے لیتے ہیں کہ 
"میں میں ہو تو کون ہے"

 

آج اتنے دنوں بعد مجھے موقع ملا کے میں کام کرو تو میں نے کہا چلو کچھ دن ہے کام کرتے ہیں اور دو تین بلاگز دینے کے بعد پتا چلا کے ہمارے پورے بلاگز میں صرف ایک یا دو لائن کاپی تھی جس کی وجہ سے  گبر نے ہماری ای ڈی ہی بند کروا دی اور جرمانہ بھی لگ گیا- سید بھائی ہمارا بھی دل ہے یار کچھ بجلی کا بل تو نہیں ہے - ہماری بھی آنکھوں میں پانی اتا ہے جب ہمیں پتا چلتا ہے کہ  ہماری پورے مہینے کی محنت ضائع ہو گیئی ہے- ہم بھی دو تین منٹ تک صدمے میں جاتے ہیں- کیوں اپ نہیں چاہتے کہ  ہمیں ہماری  محنت کا پھل ملے ہمارا بھی دل ہے ہم بھی چاہتے ہیں کے ہمارے اکاؤنٹ میں پیسے آۓ ہم بھی انہں  خوشی سے دیکھ کر ناچے کیوں ہمارا دل نہیں ہے ہم یہ سب کرے- لیکن اپ نے  کیا کیا بلاگ ڈپلیکیٹ کہہ کر ہماری ای ڈی ہی بند کروا دی-

اور کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے جب سے ہمارے دو موڈیرٹرز ہٹے ہے تب  سے ہمارا بز اپر نہیں گیا ہم جتنا بھی کام کرے تو پھر بھی بز اپر نہیں جاتا بس دو ہی کام ہوتے ہے یا تو جرمانہ لگ جاتا ہے یا تو ایڈی بند ہو جاتی ہے پر بز ااوپر  نہیں جاتا ان سب پر میرا یہ کہنا ہے کہ

"بز کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گے

ہم کام کر کر کے بھی نیچے رہ  گۓ

 

مجھے امید ہے کہ  آج تک آپکے بھائیوں میں سے کسی کا بلاگ چوری کا نہیں ہو گا اور اگر ہوا بھی تو گھر کی بات ہے
بات کچھ یوں ہے کہ

"ہمارا کتاٌ کتا اپکا کتاٌ ٹومی"

ہم کرے تو باہر کی بات اپ کے بھائی کرے تو گھر کی بات"

میں بھی آپکو اپنا بھائی مانتی ہو جیسے اپ اپنی بہن کے ساتھ اچھا چاہتے ہیں تو میرے ساتھ بھی ویسا ہی اچھا سوچے
"بہن بہن ہوتی ہے اصلی ہو یا نقلی "

اپ ہمارے پاکستان کی فلم انکس کے سب سے پہلے موڈیریٹور ہے آپکو چاہیے تھا کے اپ اپنی لوگوں سے اچھے ہوتے لوگ آپکے بیٹھ پیچھے کہتے کے واہ!! کوئی بندہ تھا اللہ اسکے ساتھ ہمیشہ اچھا کرے اور اس جیسا ہی سب کو بناۓپر یہاں پر تو الٹا ہی ہو گیا آج سب یہ کہ رہے ہے کہ الله اس بندے کو ہدایت دے اور ذرا جلدی ہدایت دے دیں ورنہ ہمارے جیسے شریف معصوم پیارے بچوں  کا کیا ہو گا-

 

سب بہت خوش تھے کے ہمارے تیسرے موڈیروٹر بھی بنے ہے اس طرح سب کو موقع ملے گا موڈیریٹور بنانے کا مگر اپنے انہیں بھی ہٹا دیا میں کہنا چاہتی ہو کے اپ یہ بس بہت سالوں سے چلا رہے ہے اس وجہ سے یہ بس اور لوگوں کو بھی چلانے کا موقع دے- یہ جو دو پہلے تھے انہوں  دے یا کسی اور کو اپ تو اس کرسی کے ساتھ ایلفی لگا کر بیٹھ گے ہے دوسروں کو موقع ہی نہیں دے رہے

اگر خود نہیں ہٹنا چاہتے تو اور اپنے ساتھ دو تین لوگوں کو اور بنا لے تا کے آپکے سر سے بھی تھوڑا سا بوجھ  ہٹ جائے اب ہماری فلم اآنکس  بہت سے محنتی لوگ ا گے ہے اور پرانے بھی تھے مگر اپ نے انہیں نہیں بنانے دیا
ہمارے پاس پرانے بھی بہت محنتی لوگ ہے اپ انہیں بھی بنوا سکتے ہے

جیسے:محمّد حنیف خان، قمر شہزاد، عابد رفیق، مسعود خان، مریم خان، میں بھی، شہزاد احمد، ہمنہ خان، ریافت خان، عمر نواز،

اور اب ہمارے پاس نۓ بھی لوگ ہے

جیسے: حماد چوہدری، ذیشان خان، امر  انکس، ایشا علی، شاہیں خان، عابد خان ، عثمان، بابر جمیل

اپ ان میں سے بھی کسی کو بنوا سکتے ہے اگر ان سب میں سے کسی کو فلم انکس والے خود بھی بنا دے تو اپ ان سب کو بھی ہٹوا دے گے- تو میں یہ کہنا چاہوں گی کے پلیز یہ سب باتیں دل سے پڑھے اور ہماری مدد کرے 

مجھے پتا ہے آپکو یہ سب پڑھ کر بہت  غصہ آۓ گا اور شاید اپ میری ایڈی بھی بند کروا دے یا شاید اپ میرا بلاگ ہی ڈیلیٹ کر دے لیکن میں یہ کہنا چاہوں گی کے میں نے یہ بلاگ کہی سے چوری نہیں کیا اور نہ ہی کہی سے کاپی کیا میری اپنی محنت ہے  اب تو 4 یا ٥ نمبر تو بنتے ہے یار 4 یا ٥ نمبر تو دینے  ہی پڑے گے بس

اگر اپنے لوگوں کے اپر سے جرمانہ ہٹایا یا ان کی ای ڈی دوبارہ کھولی تو میں آپکے اپر ایک اچھا سا شکریہ والا بلاگ لکھو گی   

اور میں اپنے فلم انکس کے لوگوں سے بھی کہو گی کے وہ بتاۓ کے مجھے اس بلاگ کے نیچے کتنے نمبر ملنے چاہیے 4 یا ٥ سے نیچے کا کمینٹ نہیں مانا جائے گا اور پلیز سید احمد کے ڈر کی وجہ سی اس کے نیچے کمینٹ نہ کیا تو اللہ پوچھے گا-

او میں تو ہائپر لنک دینا ہی بول گئی- سورری 
                  بہت بہت شکریہ میرا بلاگ پڑھنے کا-  

 

 

         



About the author

NazGul

I am software engineer.looking useful to work ahead

Subscribe 0
160