کنڈکشن الیکٹرون اور ہولز

Posted on at


کنڈکشن الیکٹرون اور ہولز



ایک خاص حالت میں کرسٹل سلیکون ایٹم ویلنس الیکٹرون ایک عام کمرے کے درجہ حرارت پر ویلنس بینڈ سےجامپ کر کے کنڈکشن بینڈ میں چلا جاتا ہے اور ازاس ہو جاتا ہے  اس ازاد الیکٹرون کو ہم کنڈکشن الیکٹرون کہتے ہیں۔



جب کوئی الیکٹرون ویلنس بینڈ سے کنڈکشن بینڈ میں جامپ کر جاتا ہے تو ویلنس بینڈ میں اس الیکٹرون کی ایک خالی جگہ بچ جاتی ہے جسے ہم ہول بولتے ہیں



ہر الیکٹرون ویلنس بینڈ سے کنڈکشن بینڈ میں جامپ کر جات ہے بیرونی انرجی کی وجہ سے اور ویلنس بینڈ میںایک خالی جگہ بچ جاتی ہے اس کو الیکڑون پےیر بھی کہتے ہیں



ڈوپنگ



سلیکون اور جرمینیم کی کرنٹ گزارنے کی صلاحیت کو انٹرنزنگ سیمی کنڈکٹر میں ایمپیورٹیز ڈال کر بڑھایا جا سکتا ہے اس عمل کو ڈوپنگ کہا جاتا ہے جب الیکٹونز یا ہولز کو بڑھایا جاتا ہے تو دو قسم کی ایمپیورٹیز حاصل ہوتی ہیں جسے ہم این ٹائپ اور پی ٹائپ کہتے ہیں۔




About the author

160