وائرنگ کے طریقے یا وائرنگ سسٹم کا انتخاب

Posted on at


پہلے ہم نے بات کی تھی وائرنگ میں استعمال ہونے والے اوزاروں کی کہ کون کون سے اوزار ہیں جو کہ وائرنگ میں استعمال کے جاتے ہیں . آج ہم بات کریں گے وائرنگ کے طریقوں کی اور وائرنگ سسٹم کے انتخاب کی . یعنی کے اگر ہمیں کسی بھی جگہ وائرنگ کرنی ہو تو اس کے لئے ہمیں پہلے سے انتخاب کرنا پڑتا ہے کہ ہمیں وائرنگ کس قسم کی کرنی ہے اور اس میں ہمیں کون کون سی چیزیں استعمال کرنی ہیں یعنی کے کیبل کی کون سی قسم اور اسی طرح ہر بات کا خیال رکھنا پڑتا ہے



اس کے لئے ہمیں کچھ باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے جس میں کچھ کا ذکر میں ابھی کروں گا


عمارت کی قسم :


سب سے پہلا اور سب سے اہم پوانٹ ہے کے ہم یہ چیز دیکھنی ہے کہ عمارت کی کون سی قسم ہے یعنی کے ہر طرح کی وائرنگ ہر عمارت کے لئے نہیں حتی ہمیں سب سے پہلے یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ عمارت کس قسم کی ہے



عمارت میں کام کی نوعیت :


عمارت کی قسم دیکھنے کے بعد ہمیں اس بات کو دیکھنا ہتا ہے اس عمارت میں کام کی نوعیت کیا ہے. یعنی کے وہاں کام کس قسم کا کیا جاتا ہے . یعنی کہ گھر میں تو اس قسم کا کوئی بھی کام نہیں کیا جاتا جس میں ہمیں وائرنگ میں چوٹ لگنے کا خدشہ ہو یا اس کے ڈیمیج حنا کا خطرہ ہو لیکن اگر یہی وائرنگ ہمیں کسی بھی دوسری عمارت میں کرنی پڑے تو وہاں یہ تبدیل ہو گی




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160