وائرس کی مختلف اقسام حصّہ اول

Posted on at


وائرس کیا ہے ؟
کمپیوٹر وائرس صارف کی اجازت یا علم کے بغیر ایک کمپیوٹر میں داخل ہونے والے ملیکیوس سافٹ ویئر کی ایک قسم ہے


وائرس کا کام کیا ہے ؟
کمپیوٹر وائرس کی مختلف اقسام میں درجہ بندی کی جا سکتی  (آپریٹنگ سسٹم یا پلیٹ فارم پر حملہ، تکنیک، اقسام، متاثر فائلوں کو چھپا دینا، ڈوپلیکیٹ تیار کرنا وغیرہ
کچھ لوگ وائرس کو بےضرر سمجھ کر کمپیوٹر میں چھوڑ دیتے ہیں اور کوئی خاص توجہ نہیں دیتے ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہیے



آیئے وائرس کی کچھ اقسام کے بارے میں جانتے ہیں 


ریذیڈنٹ وائرس / Resident Virus
وائرس کی یہ قسم ریم میموری میں پایہ جاتا ہے، جہاں اس کا کام صارف کے کمپیوٹر کو سست کرنا، بند کر دینا، کاپی پیسٹ، نام تبدیل کر دینا وغیرہ شامل ہیں 
مثالوں میں شامل ہیں
( Randex ،CMJ ،Meve، اور MrKlunky )


ڈائریکٹ ایکشن وائرس / Direct Action Virus
اس وائرس کا بنیادی مقصد آپریٹنگ سسٹم کو کام کرنے سے روکنا ہے، یہ وائرس ایک مخصوص گھڑی آنے پر حرکت میں آجاتا ہے اور
AUTOEXEC.BAT file PATH
 ڈائریکٹری یا فولڈر میں موجود فائلوں کو متاثرکرتا ہے، بیچ فائل ہمیشہ ہارڈ ڈسک کی روٹ ڈائریکٹری میں واقع ہوتی ہے اوراس کا کام کمپیوٹر کو آن کرنے پر آپریٹنگ سسٹم کو لوڈ کرنا ہے


اوور- رائیٹ وائرس / Over-write Viruses
یہ ایک نہایت خطرناک وائرس ہے، اس وائرس کو کچھ اس انداز میں پروگرام کیا گیا ہے جسے ہی کسی فائل کو متاثر کرتا ہے وہ فائل جزوی یا مکمل طور پر بیکارہو جاتی ہے
اوور رائیٹ وائرس سے متاثر فائل صاف کرنے کے لئے صرف ایک ہی طریقہ ہے اور وہ سسٹم سے اصل فائل کو حذف کرنا ہے 


اس وائرس کی مثالوں میں شامل ہیں Way, Trj.Reboot, Trivial.88.D


بوٹ وائرس / Boot Virus
وائرس کی یہ کسم یو ایس بی یا ہارڈ - ڈرائیو کے بوٹ سیکٹر پر اثر انداز ہوتی ہے، یہ یو ایس بی یا ہارڈ - ڈرائیو کا سب سے اہم حصّہ ہوتا ہے جس میں صارف کی جانب سے محفوظ کیہ تمام ڈیٹا موجود ہوتا ہے، بوٹ وائرس سے گریز کا بہترین طریقہ اپنے کمپیوٹر کو وائرس کلینر سے صاف کرنا ہے اور یو ایس بی یا ڈسک ڈرائیو کمپیوٹر کے ساتھ اٹیج کر کے آن نہ کرنا ہے، بوٹ وائرس کی مثالوں میں شامل ہیں
Polyboot.B, AntiEXE


میکرو وائرس / Macro Virus
میکرو وائرس مخصوص فائلوں کو متاثر ہے کسی مخصوص ایپلی کیشنز پر مشتمل ہیں یا میکرو پروگرام کا استعمال کر رہی ہیں، میکرو وائرس کی مثالیں ہیں
Relax, Melissa.A, Bablas, O97M/Y2K


 


 



About the author

Maani-Annex

I am an E-gamer , i play Counter Strike Global Offence and many other online and lan games and also can write quality blogs please subscribe me and share my work.

Subscribe 0
160