محتاجی

Posted on at


آج میں اپنے اس بلاگ میں محتاجی کے بارے میں کچھ بتانے جا رہا ہوں.



موہتاجی ایک بہت ہی بری چیز ہے.کوہتاجی میں انسان خود کوئی کام کرنے کے قابل نہیں رہتا اور اپنےکامدوسروں کے سہارے پر منحصر کرتا ہے. محتاجی کی بہت سی اشکال ہو سکتی ہیں.کوئی کسی بیماری کی وجہ سے بھی محتاج ہو سکتا ہے



مطلب اگر کسی کو پولیو ہو تو وو معذور ہو جاتا ہے اور اکثر اپنی ٹانگوں سے کوئی کام نہیں لے سکتا اور ہمیشہ کے لئے دوسروں کے سہارے پر زندگی جیتا ہے.اسی طرح اگر کوئی انسان حادثہ کا شکار ہو جاۓ تو وہ بھی کسی معذوری کا شکار ہو سکتا ہے.مطلب اسکی ٹانگیں وغیرہ یا ہاتھ وغیرہ یا پھر جسم کا کوئی اور حصہ معذوری کا شکار ہو سکتا ہے اسکے بعد جب انسان دوسروں کا سہارا لے کر اپنی ضرورت کا کام کرتا ہے تو اسے معذوری کہتے ہیں.



اصل میں یہ ایک واقعی بہت بری چیز ہے.ہمارا جسم اور جسم کے ایضا ہمارے زندگی میں بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں.یہ سب الله پاک کی دی ہی نعمتیں ہیں جن کی ہمیں قدر کرنی چاہئے.اکثر ہمیں بزرگ لوگوں میں دیکھنے کو ملتا ہے کے وہ خود اپنے سہارے پر چل نہیں سکتے یا کسی نہ کسی کام میں انکو کسی دوسرے فرد کی ضرورت پڑتی ہے.


الله پاک سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس بیماری سے  بچاے.


 



About the author

160