فارورڈ بائس دایوڈ کا ڈیپلیکشن ریجن پر اثر

Posted on at


فارورڈ بائس دایوڈ کا ڈیپلیکشن ریجن پر اثر


جب ڈیپلیکشن ریجن سے زیادہ الیکٹرون گزرتے ہیں تو مثبت آئینز کم ہو جاتے ہیں اور جب پی این جنکشن کی دوسری طرف زیادہ ہولز گزرتے ہیں تو منفی آئینز کم ہوجاتے ہیں یہ منفی اور مثبت آئنز کی کمی ڈایوڈ کے فاروڈ ہوتے کے وقت ڈیپلیکشن لیئر کے کم ہونے کا باعث بنتی ہے۔



فارورڈ بائس کے دوران پوٹینشیل بیریر کا اثر


الیکٹرک فیلڈ مثبت اور منفی ائنز کے درمیان ڈیپلیکشن ریجن میں جنکشن میں انرجی ہیلز پیدا کر دیتا ہے یہ بیریر پوٹینشل کہلاتا ہے۔



جب ڈایوڈ کو فاروڈ بائس کیا جاتا ہے تو ازاد الیکٹرونز کو پوٹینشل بیریر سے گزرنے کے لیے انرجی کی ضرورت ہوتی ہے جو بیٹری سے ملتی ہے اور یہ الیکٹرون بیٹری کی وجہ سے ڈیپلیکشن ریجن سے گزر جاتے ہیں۔ یہ انرجی جو ان کو ڈیپلیکشن لیئر سے گزرنے لے لیے چاہیے ہوتی ہے پو ٹینشیل بیریر کے برابر ہوتی ہے۔



دوسرے لفظوں میں الیکٹرون ڈیپلیکشن ریجن سے گزرتے ہوئے ایک انرجی کی مقدار دیتے ہیں جو پوٹینشل بیریر کے برابر ہوتی ہے پی این جنکشن میں ولٹیج ڈراپ کے کراس یہ انرجی لاس رزلٹ بیریر پوٹینشل کے برابر ہوتا ہے ایک اور ولٹیج ڈراپ پی این جنکشن میں پیدا ہوتا ہے



مٹریل کی اپنی رزسٹنس کی وجہ سے۔ ڈوپڈ سیمی کںڈکٹر مٹریل میں  یہ رزسٹنس ڈائنامک رزسٹنس کہلاتی ہے اس کی مقدار بہت کم ہونے کی وجہ سے اسے نزر اندا کردیاجاتا ہے




About the author

160