ریورس کرںٹ ریورس بائس ڈایوڈ میں

Posted on at


ریورس کرںٹ ریورس بائس ڈایوڈ میں



کیوں کہ پی این جنکشن کے پی ریجن میں بہت کم تعداد میں ازاد الیکٹرون اور این ریجن میں بہت کم تعداد میں ہولز ہوتے ہیں جب پی این جنکشن کو ریورس بائس کیا جاتا ہے تو بہت کم تعداد میں پی این جنکشن سے کرنٹ پاس ہوتا ہے جو نہ ہوتے کے برابر ہوتا ہے۔ یہ بہت کم کرنٹ کم الیکٹرونز اور کم ہولز کی طجہ سے ہوتا ہے۔ اس کرنٹ کو ہم ریورس کرنٹ کہتےہیں۔



ریورس بریک ڈاون ریورس بائس ڈایوڈ میں


کیوں کہ پی این جنکشن مین ریورس کرنٹ بہت کم ہوتا ہے اور اس کو نزر انداز کیا جاتا ہے۔ اگر ریورس بائس میں بیٹری کے ولٹیج کو بڑھایا جائے ایک حد تک جہاں پر ریورس کرنٹ بڑھ جائے تو اس کو ریورس بریک ڈاون کہتے ہیں۔



یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ ہم جسے جسے ریورس کرںٹ کو بڑھاتے جاتے ہیں تو ڈیپلیکشن لیئر بھی زیادہ ہوتی جاتی ہے اور ایک وقت ایسا اتا ہے کہ ڈیپلیکشن لیئر اتنی بڑھتی ہے کہ ٹوٹ جاتی ہے اور اس کے بعد بہت زیادہ تعداد میں کرنٹ گزرنا شروع ہوجاتا ہے جسے ہم ریورس کرنٹ کہتے ہیں اس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔



ریورس بائس کرنٹ کی مقدار کا انحصار پی این جنکشن پر دیے گئے ولٹیج پر ہوتا ہے کیوں کہ ریورس کرنٹ ریورس بائس ولٹیج کے بڑھانے کی وجہ سے بڑھتا ہے اگر ریورس بائس کی مقدار نہ بڑھائیں تو ریورس کرنٹ بھی نہیں بڑھتا اور ریورس ولٹیج کو اتنا بھی نہیں بڑھاناچاہیے کہ پی این جنکشن کو کوئی نقصان ہو۔




About the author

160