اسلامی فکرو نظر اور ہماری کرکٹ

Posted on at


شاید کے آپ لوگوں کو یاد ہو اور جو لوگ اس چیز کا شوق رکھتے ہیں یعنی کے کرکٹ کا انھیں تو ضرور یاد ہو گا لیکن پھر بھی میں آپ کو بتاتا ہوں کے میں کون سی بات کر رہا ہوں کہ جب ہم نے یعنی ہماری ٹیم موہالی کے گراؤنڈ میں انڈیا کے ساتھ مد مقابل ہوئی تھی وہ ہمارے ورلڈ کپ کا سمی فائنل تھا اور ہمیں اس میچ میں شکست ہوئی تھی .



بات کرنے کا مقصد یہ ہے کے ہمیں تب ہر طرف سے یہ سنایا جا رہا تھا بتایا جا رہا تھا کہ پاکستان وہ میچ ہر حال میں جیت جائے گا لیکن ایسا نہیں ہو سکا



بہت سے نجومیوں نے اس بات کی تصدیق کی تھی کچھ انڈیا کے تھے اور کچھ پاکستان کے جنہوں نے اپنے مختلف طریقوں سے اس بات کی تصدیق کی تھی. لیکن ان سب کے بعد بھی ہمیں شکست کا سامنا کرنا پر تھا کیا آپ نے سوچا کے وہ سب کیا تھا ؟ کیوں ایسا ہوا .


اگر ہم اس سب کو اسلامی نقطہ نظر سے دیکھیں تو ہمیں پتا چل سکتا ہے کے ایسا سب کیوں ہوا تھا ایک مسلمان ہونے کے ناتے ہم سب اس بات پر یقین رکھتے ہیں کے سواے الله کے غائب کا علم کسی کو بھی نہیں ہو سکتا اگر کسی کے پاس کچھ ہے بھی تو وہ بھی الله کی دین ہے .



اس میچ میں شکست دے کر الله نے اس بات کو سبط کر دیا کے کوئی بھی چیز اس کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتی شہے اس کے لئے کوئی بھی کہیں سے بھی کچ ہ ھو . اسی لئے ہمیں بھی ایسی چیزوں سے بچنا چاہیے . کیوں کے رب کی ذات یہ نہیں دیکھتی کے گراؤنڈ کیسا ہے اس کی کنڈیشن کیا ہے اگلی ٹیم کتنی مضبوط ہے اس میں کتنے بولر ہیں کتنے اچھے بیٹسمن ہیں بس وہ جو چاہتا ہے کر دیتا ہے اور اس کے لئے کچھ بھی کرنا مشکل نہیں ہوتا .




About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160