پابندی سے پریشان نہیں .. جلد ہی واپس آؤں گا

Posted on at


سعید اجمل پاکستانی بولر ہیں آج کل کرکٹ سے الگ ہیں یعنی کے ان پر پابندی لگا دی گیی ہے کہ وہ تب تک میچ نہیں کھیل سکتے جب تک وہ اپنا ایکشن ٹھیک نہیں کر لیتے . جب کہ وہ پچھلے بہت سے سالوں سے اسی انداز میں اور اسی طرح بولنگ کر رہے ہیں . لیکن اب جا کر ان پر پابندی لگا دی ہے



اسی کے ساتھ ہی سید اجمل کا خود کا کہنا یہ ہے کہہ وہ کسی بھی قسم کی پابندی سے گھبراتے نہیں ہے اور بہت جلد ہی واپس این گے اور پاکستان کے لئے دوبارہ سے کھیلن گے . اور ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں ورلڈ کپ سے پہلے ہی ٹیم میں واپس آؤں گا اور ان کی ٹریننگ آج کل پاکستان کے مشور سپنر ثقلین کر رہے ہیں جو کہ خود بھی اسی طرز کی بلنگ کرتے تھے . اور دوسرا بال بھی انہی کی ایجاد ہے



اس کے علاوہ سعید اجمل کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان جو ٣ سیریز کهیلنے جا رہا ہے وہ بہت اہم ہیں اور ورلڈ کپ سے پہلے بہت اہمیت کی حمل ہیں لیکن وہ یہ نہیں کھیل سکیں گی اس بات کا انھیں افسوس ہے لیکن وہ پابندی سے پریشان بھی نہیں ہیں



 



About the author

160