گھر کی صفائی

Posted on at


 

آج کا میرا عنوان ہے گھر کی صفائی . گھر کی صفائی ایک بہت ہی اہم مسلہ ہے جو کےآج کل سب لوگو ں کو درپیش ہے .جیسے کےایک بہت مشور کہاوت ہے کے صفائی نصف ایمان ہنےتو اسی کہاوت کے متابِک چلتے ہوے ہمیں صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہے تاکے زیادہ سے زیادہ بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکے . گھر کی صفائی کے ساتھ ساتھ انسان کی خود کی صفائی بھی بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہنے چنانچہ ہمیں خود بھی چاھیے کے خود کو صاف ستھرا رکھا کریں گھر کو صاف ستھرا رکھنے کے چند اصول مندرجہ ذیل ہیں :

گھارو میں کوڑا پھینکنے کے لئے ہمیشہ کوڑا دان یعنی کے بآسکٹس استمعال کرنی چاہیئں

باسکٹس کو روزانہ خالی کر لینا چاہے ور باسکٹس کا کوڑا بڑے کوڑے کے کنٹینروں مین یا پھر کوڑے والی گاڑیوں میں پھینکنا چاہے

کوڑے کو سڑک پر یا گلی میں یا کسی ک گھر ک سامنے نہیں پھینکنا چاہے

روزانہ گھر کی مکمّل صفائی کرنی چاہے

گھر کے تمام فرش روزانہ صاف کرنے چاہیئں

روزانہ تمام واش رومز کو صاف کرنا چاہے

گھر کے لون کی صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہے

بستروں کی چادروں کم سے کم ہفتے میں ایک بار ضرور تبدیل کرنا چاہے



160