نماز کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں

Posted on at


ایک مسلمان کے لئے کلمہ پڑھنے کے بعد یہ چیز فرض ہو جاتی ہے کہ وہ نماز کی پابندی کرے کیوں کہ جو شخص نماز کی پابندی نہیں کرتا اس کے لئے سخت سزا سنیے گئی ہے . نماز ہمارے اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے . اس کی پابندی ہم پے فرض ہے


 



 کچھ احادیث کا مفہوم یہاں پر بیان کروں گا


" کہ قیامت کے دن انسان سے پہلا سوال نماز کا کیا جائے گا . کیوں کے نماز ہم پر دن میں ٥ وقت فرض کی گئی ہے اور جس کی نماز فاسق ہے وہ شخص پھر خود کو ایک عذاب کے لئے تیار رکھے . ایک اور حدیث کا مفہوم ہے کہ کیا تم نے نہیں دیکھا کے ہر پرندہ جانور الله کی تسبیح میں مصروف ہے اور وہ جانتے ہیں اپنی تسبیح اور عبادت کے بارے میں . "



اسی لئے میرے بھائیوں ، دوستو اور جو بھی اسے پڑھے کہ اپنی نماز کو درست کیا جائے پہلے تو یہ کہ اس کی پابندی کی جائے اس کہ بعد اپنی نمازوں کو بھی درست کرنا چاہیے کیوں کہ ہماری نمازوں میں بہت سی غلطیاں ہوتی ہیں . جن کا درست کرنا بہت ضروری ہے . میں کوئی تبلیغ نہیں کر رہا بس اپ کو بتا رہا ہوں آپ خود بھی سب سمجھدار ہیں اور پرہے لکھے ہیں تو بس اس التجا کی ہے آپ سب سے




About the author

160