بچوں پر تشدد

Posted on at


آج کا میرا عنوان اسکول میں بچوں کو اساتذہ کا مارنا ہےبچے الله تبارک کی ایک بہت بدی نعمت ہوتے ہیں والدین بچوں کو اسکول اچھی تربیت حاصل کرنے کے لئے بھیجتے ہیں . بچوں پے اساتذہ کا ناجائز تشدد کرنا ایک بوہت ہی برا ور غیر اخلاکی فیل ہنے . بچے تو بوہت ہی مسسوم ہوتے ہیں ور پیار ور شفقت کے بھوکے ہوتے ہیں اگر بچے کوئی کام پیار سے کر لیں تو انھ مارنے کی یا ذہنی اذیت دینے کی کیا ضرورت ہے.

 جس ترہا کا روییہ اساتذہ کرام بچوں کے ساتھ اسکول میں رکھیں گے تو بچے بھی گھر جا کر اسی ترہا کا ردعمل اختیار کریں گے. بچوں کے ذہین چھوٹے ہوتے ہیں اور انکے سیکھنے کے دن ہوتے ہیں بجاۓ یہ کے انھیں اچھی سے اچھی چیزیں سیکھیں جایں ان پے تشدد کی جاتا ہے جس سے کے انکے ذہنوں پی خوف تار رہتا ہے ور انکا مزاج بھی بدل جاتا ہے ا ورعجیب سی کیفیت تار رہتی ہے انپے.

 

 بچے احساسے کمتری کا شکار ہونے لگ جاتے ہیں . بچوں کے اندر سے خوف کی وجہ سے خود اعتمادی کا جذبہ ختم ہونے لگ جاتا ہے دن با دن . ہمیں چاہے کے بچوں کی تعلیم پی اور انکے رہیں صحن پی پوری نظر رکھی جاتے سکولوں میں اساتذہ کو بچوں پی تشدد کرنے ور انھے ذہنی اذیت دینے سے روکا جاے



160