بھارت با مقابلہ انگلینڈ-٣

Posted on at


 ٢٠١٤ ٹیسٹ سیریز ١ انوسٹیک ٹیسٹ 


جولائی ٩-١٣، ٢٠١٤ تیسرا دن  ١١ جولائی 



تیسرے دن کا آغاز انگلینڈ کی جانب سے اچھا رہا. کریس پر روبسون ور بللنسے موجود تھے. انگلینڈ نے اپنے١٠٠  رنز٢٤٢  بالز کھیل کر ٤٠ اوور میں  مکمّل کیے بللنسے نے اپنی نصف سنچری ١٢٣ بالز میں ٦ چوکوں کی مدد سے مکمل کی. دوسری وکٹ کی پارٹنرشپ نے اپنے ١٠٠ رنز نہایت ہی جارہانہ انداز سے کھیلتے ہوے ٢٣٤ بالز پر مکمّل کے تب روبسون ٤١ ا ور بللنسے ٥٥ رنز کی شراکت کے ساتھ تھے.


 


روبسوں نے اپنی فیفٹی ١٢٣ بالز پر ٧ چوکوں کی مدد سے مکمّل کی . لنچ بریک تک انگلینڈ کا مجموعی سکور ١٣١ رہا ایک وکٹ کے نقصان پر ور اور ٤٨ رہے. اسکے بعد شرما نے دونو کھلاڑیوں کو لیگ وکٹ بریک وٹ کر کے پویلین کا راستہ دکھایا . بیل بھی کریس پر زیادہ دیرنہ ٹک سکے ور ٢٥ رنز بنا کر شرما کے ہاتھوں ہی آوٹ ہو گئے . چنآچے ڈرنکس بریک تک انگلینڈ کا مجموعی سکور ١٧٢ ، ٤ وککیٹس کے نقصان پر رہا ور ٦٠ اور مکمّل ہوے.


 


جب تک انگلینڈ کے ٢٠٠ رنز مکمل ہوے ٹیب تک انگلینڈ کے ٣ اور کھلادی پویلین جا چکے تھے جن میں علی ، پرائر ور سٹاکس شامل تھے . تینوں نے خاطر خواہ اضافہ نہیں کیا انگلینڈ کے سکور میں . انگلینڈ نے اپنے ٢٠٠ رنز ٧٠ اوور کھیل کر مکمل کے . ٢٥٠ رنز چاے کے واکفے کے بعد ٨٠ اوور میں مکمل ہوے تب آٹھویں وکٹ نے اپنی نصف سنچری مکمّل کی جس میں کے روٹ نے ٢١ اور بروڈ نے ٢٨ رنز کی شمولیت کی.


 


ڈرنکس بریک تک انگلینڈ کا سکور ٢٨٨ ، ٨ وککیٹس کے نقصان پر رہا ور ٨٩ اوور مکمل ہوے. روٹ نے اپنی نصف سنچری ١٠٢ بالز پر ٦ چوکوں کی مدد سے مکمل کرلی. بروڈ ٨٤ اور میں ٤٧ رنز بنا کر کمار کے ہاتھوں آوٹ ہوگے. اسکے پلنکیٹ بھی صرف ٧ رنز کا اضافہ کر کے آوٹ ہوگے انھیں بھی کمار نے وٹ کیا. اسکے بعد اینڈرسن اور روٹ کی پارٹنرشپ نے انڈیا کو ناکوں چنے چبواے . ور پارٹنرشپ کی ٥٠ صرف ٧٤ بالز میں مکمل کرلی.تیسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ نے ٣٥٢ رنز ٩ وککیٹس کے نکسن پر ١٠٦ اوور کھیل کربناۓ . 




160