پاور ٹرانمیشن میں کرونا ایفیکٹ

Posted on at


پاور ٹرانمیشن میں کرونا ایفیکٹ



اکثر ہم جب ہہت پاور والی بجلی کی تاروں کے نیچے سے گزرتے ہیں تو ان تاروں سے زو زو کی آوازیں سنتے ہیں جس کو کرونا ایفیکٹ کہا جاتا ہے اج میں اپ کو اس کے بارے میں بتاوں گا کہ یہ کس وجہ سے اور کیوں ہوتا ہے



جب ٹرانمیشن میں سے گزرنے والے وولٹیج اچانک یا کسی وجہ سے زیادہ ہو جائے تو اس کے ارد گرد کی ہوا انسولیٹر کی بجائے کنڈکٹر کا کام شروع کر دیتی ہیں اور یہ ہوا آئیونائیز ہونا شروع ہوجاتی ہے اور یہ آئیونائیز ہوا کنڈکٹر کے ساتھ عمل کرنا شروع ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے ین کنڈکٹرز سے مختلف قسم کی آوازیں پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہیں کسی کسی وقت نمک یا اوزون گیس بھی بننا شروع ہوجاتی ہے اس ایفیکٹ ک میں کرونا ایفیکٹ کہا جاتا ہے۔



کرونا ایفیکٹ کو کم کرنے کے طریقے


کونا ایفیکٹ کو مختلف طریقوں سے کم کیا جاسکتا ہے جو مندرجہ دیل ہیں


١۔ سب سے پہلا طریقہ یہ ہے کی اگر ہم ٹرانمیشن والے کنڈکٹر کے درمیان کے فاصلے کو بڑھا دیں تو یہ ایفیکٹ کم ہوجاتا ہے۔



۲۔ اگر ہم ایک کنڈکٹر کے بجائے کنڈکٹرز کا بنڈل استعمال کریں تو اس کی وجہ سے بھی یہ ایفیکٹ کم ہوجاتا ہے۔


۳۔ اگ ہم کنکٹرز کو پالش کر کے استعمال کریں تو اس کی وجہ سے بھی اس ایفیکٹ کو کافی حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔


۴۔ اگر ہم ٹرانمیشن میں سموٹھ کنڈکٹر استعمال کریں تو اس کی وجہ سے بھی یہ ایفیکٹ کم ہوجاتا ہے۔




About the author

160