والدین کے حقوق

Posted on at


 

والدین کے بارے میں جتنا بھی کچھ لکھا جے انکی تعریف میں تو اتنا ہی کم ہوگا. والدین وہ ہیں جو کے ہمیں پیدا کرنے سے لیکے ہمیں جہاں تک انکی زندگی انکا ساتھ دیتی ہے وہاں تک ہمارے شانہ بشانہ ہر مشکل میں ہر خوشی میں ہر غم میں ساتھ نبھاتے ہیں . والدین جو کچھ اپنی اولاد ک لئے کرتے ہیں ہم انکا نعمل بدل نہیں دے سکتے پوری زندگی. یہ ہمارا فرض بنتا ہے کے ہم اپنے والدین کے حقوق کا خاص خیال رکھیں.

 

والدین کا بوڑھاپے میں سہارا سرف انکی اولاد ہی ہوتی ہے جنہے کے انہو نے اپنی پوری محنت لگن سے ور اپنا خود کاپیت کاٹ کر پا لا پوسا ہوتا ہے. تو اولاد کو چاھیے کے وو اپنے والدین کا بوڑھاپےمیں خاص خیال رکھیں. انکی ہر ضرورت کو پورا کریں.انکی سحت کا خاص خیال رکھیں انکی تمام تر ضرورتوں کو پورا کریں. بوڑھاپےمیں انکی لاٹھی بن کر انکے ساتھ راہیں ہمیشہ.انکے ساتھ اپنا رویہ ور اپنا برتاؤ بلکل ٹھیک رکھیں. انسے اونچی آواز میں بات نہ کریں انھیں ڈانٹ ڈپٹ نہ کریں . انکے ساتھ ہنسی خوشی رہنے کا ماحول بنے رکھیں ہمیشہ. ماں باپ کی جتنی بھی خدمات کی جے اتنی کم ہوگی



160