پاور ٹرانمیشن پر سکن ایفیکٹ

Posted on at


پاور ٹرانمیشن پر سکن ایفیکٹ


جب ہم الیکٹریکل پاور کی ٹرانسمیشن کرتے ہیں تو ہمیں مختلف قسم کے لاس اور ٹرانمیشن میں استعمال ہونے والے کنڈکٹر میں کچھ ایفیکٹ کا سامنا کرنا پرتا ہے جس میں سے ایک ایفیکٹ سکن ایفیکٹ ہے



جب ہم ڈی سی پاور کی  ٹرانسمیشن کرتے ہیں تو اس میں یہ ایفیکٹ نہیں ہوتا اس کی وجہ یہ ہے کہ ڈی سی پاور کی فریکونسی لمحہ با لمحہ تبدیل نہیں ہوتی اس لیئے پاور کنڈکٹر کے درمیان سے گزرتی ہے اور یہ ایفکٹ نہیں ہوتا۔



 اس میں لیکن اکژ اے سی الیکٹریکل پاور کی ٹرانمیشن کے وقت اے سی پاور کی فریکونسی زیادہ ہوجاتی ہے کیوں کہ اے سی پاور ہر لمحہ تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ فریکونسی کے تبدیل ہونے کی وجہ سے کرںٹ کنڈکٹر کے درمیان میں سے گزرنے کی بجائے کنڈکٹر کی سائیڈو میں سے گزرنا شروع کر دیتا ہے جسے ہم سکن ایفیکٹ کہتے ہیں۔



اس سکن ایفیکٹ کی وجہ سے کنڈکٹر کا کروس سیکشن ایریا کم ہوجاتا ہے اور کنڈکٹر کی رزسٹنس بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔ اس کی دجہ سے اس کی اندرونی ریکڑنس بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔


کچھ چیزوں کی دجہ سے یہ ایفیکٹ بڑھتا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں



١۔ مٹریل کے نیوٹرل ہونے کی وجہ سے یہ اکثر ہوتا ہے۔


۲۔ کنڈکٹر کی ڈایا میٹر کے زیادہ ہونے کی دجہ سے بھی یہ ایفیکٹ زیادہ ہوجاتا ہے۔


۳۔ فریکونسی کے زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی یہ ایفیکٹ زیادہ ہوجاتا ہے۔



۴۔ اور سخت قسم کا کنڈکٹر استعمال کرنے سے بھی ہوتا ہے سکن ایفیکٹ


اگر سپلائی فریکونسی ۵۰ سے کم ہوتو اس کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے اور کنڈکٹر کا ڈایا میٹر بھی ایک میٹر سے کم ہو تو بھی اس کو نظر انداز کردیا جاتا ہے۔



 



About the author

160