شوہر کے حققوق

Posted on at


شوہر ور بیوی کا رشتہ بہت ہی پاکیزہ ور تا حیات قائم رہنے والا رشتہ ہوتا ہے . اس رشتے میں اگر کوئی ہلکی سی دراڑ بھی آجاےتو اسے دوبارہ بھرنا بہت ہی مشکل ہو جاتا ہے. میرا آج کا عنوان شوہر کے حقوق پر ہے جو کے ایک بیوی پر فرض ہوتے ہیں. ایک شوہر اپنے گھر کی اپنے بیوی بچوں کی اور اپنے باکی گھر والو کی بھی پوری تارہا کفالت کرنے کا پاسدار ہوتا ہے. تمام تر ذمداریاں اسی پی ہوتی ہیں. تو بیوی کا یہ فرض بنتا ہے کے اپنے شوہر کا پورا خیال رکھے ہر تارہا سے . شوہر بیوی ک لئے مجا زی خدا ہوتا ہے.

 

بیوی کا یہ پورا فرض بنتا ہے کے وو اپنے خاوند کی پوری عزت کرے اور اسکے ہر حکم کی پاسداری کرے. بیوی کو چاھیے کے اپنے شوہر کی نافرمانی بلکل بھی نہ کرے . اسکے لئے وقت پر سارے کام مکمل کرے . ہر دکھ درد خوشی گہمی میں اسکا پورا پورا ساتھ دے. بچو کی کفالت ور تربیت بہت اچھے سے کرے. بیوی کو چاھیے ک شوہر کے رشتے داروں سے برتاؤ بھی اچھا رکھے . سبسے حسن سلوک سے رہے. گھر میں صلح جوئی کا ور خوشی کا ماحول بنے رکھے.



160