موبائل کے نقصانات

Posted on at


موبائل ایک بہت ہی مفید چیز ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت ہی خطرناک حد تک برے نتائج دینے والی چیز بھی سبط ہوتی ہے. جہاں ایک طرف موبل کے بہت سے فائدے ہیں وہاں دوسری طرف موبائل استمعال کرنے کے بہت سے نقصانات بھی ہیں . آج کل کے دور میں بڑوں کے ساتھ ساتھ اب ہر دوسرے بچے کے ہاتھ میں بھی موبائل نظر آتا ہے. میری نظر میں جب تک کہ کوئی بچا بالغ نہیں ہو جاتا اسے موبائل استمعال کرنے کی اجازت بلکل بھی نہیں ہونی چاہے . موبائل کے چند نقصانات مندرجہ ذیل ہیں

 

١ – ڈرائیونگ یا موٹر سائیکل چلاتے ہوے موبائل کا استمعال کرنا جان لیوا سبط ہوسکتا ہے آج کل زیادہ تر حادثات کا سبب موبائل کا دوران ڈرائیونگ استمعال ہے، اس چیز سے جتنا زیادہ پرہیز کیا جاسکے اتنا ہی بہتر ہوگا .

٢ – انپڑھ ور جاہل لوگوں کے پاسس موبائل ہونے کا یہ نقصان ہے کے وو بنا کسی وجہ کے ، بنا کسی جان پہچان کے لوگوں کو کالز میسیجز کر کر کے پریشان کرتے رہتے ہیں جو انکی روزانہ کی زندگی خلل کا سبب بنتی ہے.

٣ – موبائل کے ذرے آج کل مختلف کسم کی واردات کرنے کے بہت سے ترکے سامنے آچکے ہیں ، جن میں کے لوگوں کو مختلف غیر قانونی نمبرز سے کالز یا میسیجز کر کے انھے پیسو کی لالچ دے کر اور انھیں سبز باغ دکھا کر انھ لوٹا جا رہا ہے.

 



160